سوتا ہوا وہ شخص
آنکھیں بند کیے ہوئے
جانے کب سے
آنکھوں کے سندر دریچوں سے
مرے چہرے پر پیاربرسا رہا تھا
اور میں اس کے نور سے
مدہوش ہورہی ہوں
سوتا ہوا وہ شخص
آنکھیں بند کیے ہوئے
جانے کب سے
آنکھوں کے سندر دریچوں سے
مرے چہرے پر پیاربرسا رہا تھا
اور میں اس کے نور سے
مدہوش ہورہی ہوں