میں تم سے پیار کرتی ہوں
پرانے لوگ جب کوئی
نیااحسان کرتے ہیں
بھلا معلوم ہوتا ہے
پھر اُس کی یاد میں کچھ دن
بہت اچھے گزرتے ہیں
میں تم پر تو نہیں
خود اپنے آپ پر احسان کرتی ہوں
میں تم سے پیار کرتی ہوں
میں تم سے پیار کرتی ہوں
پرانے لوگ جب کوئی
نیااحسان کرتے ہیں
بھلا معلوم ہوتا ہے
پھر اُس کی یاد میں کچھ دن
بہت اچھے گزرتے ہیں
میں تم پر تو نہیں
خود اپنے آپ پر احسان کرتی ہوں
میں تم سے پیار کرتی ہوں