پا نی ایک روانی ہے۔
پا نی کی تحر یر انوکھی پا نی ایک کہا نی ہے۔
پا نی ایک زما نہ ہے
پا نی کے پاتا ل میں جیسے اِک انمو ل خزانہ ہے۔
پا نی پُراسرار
ند ی دریا اور سمند ر اِس کے ہیں آثا ر
سرُخ اور نیلا ،کا لا، پیلا اِس کے رنگ ہزار
جیون بھی اِک گہر ا پا نی
جِس کا روپ امر
دُ کھُ سکھ آئیں لہر یں بن کر اورآگے بڑ ھ جا ئیں
آس کی مو ج سہا رے سا رے راہی چلتے جا ئیں
عُمر یں ڈھلتی جا ئیں
صدیا ں چلتی جا ئیں

0Shares

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے