وحشی درندے
بے حس معاشرہ
خوابیدہ ضمیر
اندھیر نگری
بدھو راجے
خون میں لت پت
تڑپتے بچے
سسکتی مائیں
بلکتی بہنیں
لرزتے بھائی
چلاتے باپ
یہ کیا ہے محشر
کوئی بتائے آخر
جائیں تو جائیں
جائیں کِدھر!؟

0Shares

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے