ستارے ٹمٹاتے ہیں
بہت سردی ہے بستی میں
لبوں پہ چپ کی مہریں ہیں
عجب روحوں کا بندھن ہے
مگر ایسا ہے جو کہہ دیں کچھ
کہیں کچھ نامکمل ہے

0Shares

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے