کسی آواز کو مٹھی میں بھر آیا کوئی تو
یہ وقت کا دھارا ہے جو بہتا ہی رہے گا
باہر بھی مرے لہر نے لب کھول دےے ہیں
اندر تو بڑی گھور گھپاﺅں کا نگر ہے
ارے دیکھنا تم بھی
یہ کوئی گھر ہے
کسی آواز کو مٹھی میں بھر آیا کوئی تو
یہ وقت کا دھارا ہے جو بہتا ہی رہے گا
باہر بھی مرے لہر نے لب کھول دےے ہیں
اندر تو بڑی گھور گھپاﺅں کا نگر ہے
ارے دیکھنا تم بھی
یہ کوئی گھر ہے