اس نے
حبت کی بساط
لپیٹ کر
ایک طرف رکھی
اور کہا
بس بہت ہوگیا
تم ہر بار
اپنی شرطوں پر
کھیلتے ہو اور مجھے !
مات ہو جاتی ہے
اس نے
حبت کی بساط
لپیٹ کر
ایک طرف رکھی
اور کہا
بس بہت ہوگیا
تم ہر بار
اپنی شرطوں پر
کھیلتے ہو اور مجھے !
مات ہو جاتی ہے