Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شیرانی رلی » رخشندہ نوید

رخشندہ نوید

شہر آباد  کیوں نہیں کرتے

تم ہمیں یاد کیوں نہیں کرتے

 

درد محسوس کیوں نہیں ہوتا

کوئی فریاد کیوں نہیں کرتے

 

ٹوٹ کر آسمان سے تارے

پوری میعاد کیوں نہیں کرتے

 

عشق پھرسے زمین بوس ہوا

گہری بنیاد کیوں نہیں کرتے

 

ڈھونڈنامت سکون دل بیکار

پنچھی آزاد کیوں نہیں کرتے

 

ایسی ہوتی ہے انتقام کی آگ

اس کو برباد کیوں نہیں کرتے

Check Also

کورا کاغذ! ۔۔۔  امداد حسینی

(“آصف فرخی“ کے لیے)   وہ جو کورا کاغذ میز پر پڑا ہوا ہے اس ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *