صائمہ خان۔ملتان سنگتوں کی محفل میں موتیوں کی مالا ہیں کچھ غزال آنکھیں ہیں باکمال باتیں ہیں علم کی کمانیں ہیں درجنوں مثالیں ہیں شاعروں ادیبوں کی نِت نئی کتابیں ہیں جُگنوؤں کی ہیں شمعیں ہر طرف اُجالے ہیں روشنی کے دریاہیں کچھ عظیم ڈھالیں ہیں Spread the love 2019-10-19 Javed Iqbal