Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شیرانی رلی » ماردو ۔۔۔  محمد خان کھوسہ

ماردو ۔۔۔  محمد خان کھوسہ

اس کو مار دو

ہر زندہ احساس کو مار دو

جو نہ چلے تری ڈگر پہ

اس انسان کو مار دو

مردوں کے درمیان

جوہیں صاحب احساس

ان سب کو مار دو

ہے تجھے ابھی اور مشق کی ضرورت

پھرتے ہیں جو بے ضرر لوگ ان کو مار دو

کیوں رہے ضمیر، احساس، انسانیت

اب ہے ان کی باری

ان کو بھی ماردو

Check Also

یہاں خوش گمانی کا راج تھا  ۔۔۔  ازہر ندیم

یہاں آرزوؤں کی سلطنت تھی بسی ہوئی یہاں خواب کی تھیں عمارتیں یہاں راستوں پر ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *