Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شیرانی رلی » ہٹلر کے آخری لمحات ۔۔۔ عبدالرحمن غور

ہٹلر کے آخری لمحات ۔۔۔ عبدالرحمن غور

گوبلز اور ہملر سے: ۔

 

روس بڑھتا آرہا ہے کیا کروں

جر منی پرچھا رہا ہے کیا کروں

مطمئن ہوں یوں تو اب ”انجام“ ہے

دل مگر گھبرا رہا ہے کیا کروں

محبوبہ سے: ۔

مجھ کو معلوم ہے محبت میں

کیا سے کیا جانے ہوگیا تھا میں

کیسی غفلت ہوئی کہ وقت سحر

پاؤں پھیلا کے سو گیا تھا میں

وطن سے: ۔

میں بھی غمگیں مری دُنیا بھی اداس

زندگی کوئی تماشہ تو نہیں

ترے قدموں میں رہوں مثلِ غبار

میں گدا گر ہوں کوئی شہ تو نہیں

Check Also

روگ  ۔۔۔۔ گلناز کوثر

کیسے ہنستے ہو دکھتی سانسوں سے زخمی ہونٹوں کی درزوں کو بھرتے جیتے۔۔۔ مرتے۔۔۔ چلتے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *