Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شیرانی رلی » نژادنو ۔۔۔۔۔ سمیح القاسم امجد اسلام امجد

نژادنو ۔۔۔۔۔ سمیح القاسم امجد اسلام امجد

ایک دن ان لہومیںنہا ئے ہوئے بازوﺅں میں نئے بال وپر آئیں گے
وقت کے ساتھ سب گھا ﺅ بھر جائیں گے
ان فضا ﺅں میں پھراس پر ند ے کے نغمے بکھر جائیں گے
جوگر فت خزاں سے پر ے رہ گیا
اور جا تے ہوئے سرخ پھولوں کے کانوں میں یہ کہہ گیا :
ایک لمحہ ہویا اک صد ی دوستو !
مجھ کو ٹو ٹے ہوئے ان پر وں کی قسم
اس چمن کی بہا ریں میں لوٹاﺅں گا
فا صلوں کی فصیلیں گر اتا ہوا میں ضرور آﺅں گا

 

Check Also

کھڑکی میں چاند ۔۔۔ فہمیدہ ریاض

میں جس کمرے میں رہتی ہوں اس کمرے میں اک کھڑکی ہے گر رات کو ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *