Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شیرانی رلی » رنگوں سے مل کر اداس ہونا ۔۔۔ تمثیل حفصہ

رنگوں سے مل کر اداس ہونا ۔۔۔ تمثیل حفصہ

اکثر یوں ہوتا ہے
جب تاریخ میں جھانک کر
سرخ آنکھوں سے دیکھیں
تو ”مونا لیزا” ہنسنے لگ جاتی ہے
“آدم اور حوا’’ دو پتوں میں
پلکیں جھکائے جنت سے باہر آتے ہیں
جیسے رسوائی کا کوئی خوف نہ ہو
جب “ڈیویڈ” سینہ تانے
“کرائیسٹ میری کی گود میں ہو”
تو مٹی زندہ ہو جاتی ہے

Check Also

انسان کی موت کے بعد ۔۔۔ نور محمد شیخ

انسان کی موت کے بعد:۔ اُس کی ، ۔ ساری ذمّے داریاں ختم نہ زندگانی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *