Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شیرانی رلی » حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی ؒ  ۔

حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی ؒ  ۔

بیت کا تَرجمہ
بیِجل ، رائے ڈیاچ سے کہتا ہے:

اے راجا!۔
پردیس سے سعی کرتا تُجھ تک پہنچا ہوں
تیرا مقام عرش پر ہے میں انجان دھرتی پر ہوں
تو کیسے میرا سوال پورا کرے گا
میں اپنے گیت کے بدلے تیرا سَر مانگتا ہوں

Check Also

چوتھا دن ۔۔۔ قندیل بدر

ابھی کچھ کام باقی ہے ابھی سورج پہ پہلا پاؤں رکھنا ہے فلک کا ریشمی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *