Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شیرانی رلی » عشرہ / میں چاہتا ہوں ۔۔۔ صدیق شاہد

عشرہ / میں چاہتا ہوں ۔۔۔ صدیق شاہد

میں چاہتا ہوں اس کے ساتھ چلنا
ان راستوں پر جہاں دکھائی پڑیں

کشادہ کچھاروں سے نکلتے چوکنا شیر
میمنوں کو دبوچ لینے کو تیار بھیڑیے
فاختاوں کے گھونسلوں پہ جھپٹی چیلیں
بطخوں کے انڈوں کی بو پہ لپکتے سانپ

میں چاہتا ہوں اس کے ساتھ چلنا

بے خوف و خطر، سہمے ہوئے راستوں پر
آئس کریم پیتے، قہقہے اچھالتے
ڈزنی دنیا سے باہر چٹخنی گراتے ہوئے

Check Also

نثری نظم ۔۔۔ نور محمد شیخ

خود کو خوش اَسلُوبی کے ساتھ زندہ رکھو جینا بہت اہم جیے جاؤ حصولِ منزل ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *