Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شیرانی رلی » Vitruvian Man (Drawing by Leonardo da Vinci) —- Tamseel Hifsa

Vitruvian Man (Drawing by Leonardo da Vinci) —- Tamseel Hifsa

کائنات کی سازش
تو نے کیسے سوچی ہے
آدمی کا پورا تن
دونوں ہاتھ پھیلائے
دونوں پاؤں پھیلائے
دائرہ بناتے ہیں
دائرے کی دنیا ہے
ناپ لیتی ہیں سانسیں
ایک انچ ہٹ جائے
ایک سانس گھٹ جائے
اک مربع آہٹ کا
اک بگولہ گردش کا
ایک نقطہ خواہش کا
پھیلتا ہی جائے تو
آنکھ کے جزیرے میں
کائنات بن جائے
آدمی کے ہونے سے…

Check Also

یاخداوند قُدرتانی ۔۔۔ شوکت توکلی

یا حْداوند قْدرتانی کْل چاگِرد مالِکئے ھْشک تر و کوہ وکھلگر مزن کسانئے واژہے باطنَئے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *