Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شیرانی رلی » خوان  ۔۔۔ ثروت زہرا

خوان  ۔۔۔ ثروت زہرا

کچھ لوگ
زندگی کے خوان پر
میٹھے کی طرح
چن دیے گئے ہیں
خوش ذائقہ،،۔۔۔۔۔۔
چاندی کے ورق میں لپٹے ہوئے
مگر ان کی باری
پیٹ بھرجانے کے بعد آتی ہے
اور جن کے لیے ساری تیاری
زبان کاذائقہ تبدیل
کرنے کے لیے کی جاتی ہے

Check Also

The Axiom of connectivity

نوشین قمبرانی زندگی ہے روح مزیخ اور زمیں ہم ۔روح ہیں اپنے اپنے اُوربِٹ کے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *