Home » شیرانی رلی » ایک چھوٹا مشورہ ۔۔۔ ڈاکٹر ادل سومرو / جاوید شیخ

ایک چھوٹا مشورہ ۔۔۔ ڈاکٹر ادل سومرو / جاوید شیخ

نور خاتون
یہ اچھی بات ہے کہ
تمہیں شاعری پسند ہے۔
مگر شاعر
کتابوں اور رسالوں میں ہی
پْرکشش اور اچھے لگتے ہیں۔
تم کبھی اْن سے
ملنے کی خواہش نہ کرنا
اگر اْن سے ملوگی تو
وہ تْجھے شاعرہ بنانے کی
کوشش کریں گے
اور پھر قافیہ اور ردیفوں کی
گلیوں میں رْلاکے
بحر وزن ہی بدل دیں گے

Spread the love

Check Also

سوچوں کے مضافات ۔۔۔ نسیم سید

روح رقصاں ہے یوں جیسے مجذوب گھنگھرو مزاروں کے یا دائرہ وار صوفی بھنور خواب ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *