Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شیرانی رلی » ہستی کا مقدر ۔۔۔ نور محمد شیخ

ہستی کا مقدر ۔۔۔ نور محمد شیخ

اے دل، شاید
محرومیاں، عذاب اور دکھ
ختم ہونے، یا
کم ہونے کے لیے نہیں ہوتے
انہیں۔۔۔۔۔۔
ایک حساس آدمی کے دل میں رہنا
اچھا لگتا ہے
کسی غریب ہستی کا
مقدر بنے رہنا
اچھا لگتا ہے

Check Also

چند برس ہی ہوتے ہیں ۔۔۔ ابرار احمد

چند برس ہی ہوا کرتے ہیں دوڑ لگائیے آگے نکلیے اور جان جائیے اچھل کود ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *