Home » قصہ » افسانچہ ۔۔۔ شبیر شاکر

افسانچہ ۔۔۔ شبیر شاکر

تگرد اور کھجور سے بَنی ایک خوبصورت جھونپڑی جس کی چھوٹی سی پنجرہ نما کھڑکی سے ایک خوبصورت اور معصوم چہرے والی لڑکی حسرت بھری نگاہوں سے دیکھ رہی تھی۔
بغیر دروازہ والی جھونپڑی میں نہ جانے اُس نے اپنے آپ کو کیوں تنِ تنہا قید کیا حالانکہ نہ دور دراز رکاوٹ تھا اور نہ کوئی دوسرا!
نامدِ نظر بس ایک قافلہ آرہا تھا
اور پنجرہ نما خوبصورت کھڑکی سے دو خوبصورت آنکھیں۔

Spread the love

Check Also

کون گلی گئیو شیام ۔۔۔  مصباح نوید

اندھوں کے شہر میں تصویروں کی نمائش ہے، آشوب زدہ چشم ہے۔۔۔۔ ہے تو سہی! ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *