Home » 2020 » April (page 3)

Monthly Archives: April 2020

بلوچ تاریخ خالی جگہیں اور مغالطے

          مغربی اور ینٹلسٹوں سے لے کر میر گل خان نصیر تک، اور سوویت سکالرزسے لے کر افغان  محققین تک درجنوں مورخوں نے بلوچستان کی تاریخ پہ لکھا۔اور بہت کچھ لکھا۔ظاہر ہے کہ دنیابھر کی طرح یہاں بھی زیادہ تر نے اہم شخصیات، ہیروؤں، بادشاہوں، پیروں مرشدوں اور معزز افراد کے اقدامات ہی کو بطور بلوچ تاریخ بیان کیا۔ مگر ...

Read More »

کورنا اور بچے ۔۔۔ ڈاکٹر عطاءاللہ بزنجو

کوروناوائرس جس نے پوری دنیا میں تہلکہ مچایا ہوا ہے اسے نوول کورونا کا نام دیا گیا ہے۔نئی قسم کی وائرس جس کا پہلا نشانہ 31دسمبر کو چائنا میں ہوا (گذشتہ سال)۔اس لیے اسے کا نام دیا گیا۔اس کے تانے بانے جانوروں سے جا ملتے ہیں۔ اس وائرس نے نہ صرف چائنا کی معیشت پر گہرا اثر ڈالا ہے بلکہ ...

Read More »

نِل بائی ماؤتھ ۔۔۔ نجمہ عثمان 

          بیڈ نمبر پندرہ کی مریضہ کی دائیں ٹانگ پلاسٹر میں جکڑی ہوئی تھی۔ ستر پچھتر کے لگ بھگ عمر۔ ہشاش بشاش گول چہرہ۔ کٹے ہوئے بال۔ آنکھوں پر موٹی فریم کا چشمہ۔ آواز میں کرارہ پن اور بھرپور زندگی۔ اس کے ارد گرد کافی لوگ بیٹھے ہوئے تھے۔ وہیل چیر میں بیٹھا ہوا شخص جو سب کی گفتگو خاموشی ...

Read More »

پہلی ادائیگی ۔۔۔ شاہ محمد مری

۔1917کا اکتوبر بڑا طوفانی تھا، آسمان سلیٹی رنگ کا تھا۔ ہوا کے جھکڑ سمولنی انسٹی ٹیوٹ کے باغ کے درختوں کو زور زور سے ہلا ڈالتے تھے۔ اور عمارت کے اندر وسیع وعریض راہداریوں اور مختصر فرنیچر والے ہال میں اس زور شور سے کام ہورہا تھا جس کی مثال دنیا نے نہ دیکھی تھی۔            اقتدار دو روز قبل ...

Read More »

سپارٹیکس ۔۔۔ مصباح نوید

سلطنت رُوم کے خلاف غلاموں کی عظیم بغاوت پر شاہکار ناول مصنف   :         ہاورڈ فاسٹ مترجم    :         شاہ محمد مری مبصر    :         مصباح نوید           سپارٹیکس،ہاورڈ فاسٹ کا لکھا ہوا وہ شاہکار ناول ہے۔ جو سلطنت رُوم میں آقاؤں کے خلاف غلاموں کی عظیم بغاوت سے متعلق ہے۔ سپارٹیکس ایک پیدائشی غلام تھا۔ جس کو قتل کرنے ...

Read More »

کرونا، اور اس کے بعد کی دنیا

           عالمِ انسان ایک بہت بڑے بحران میں سے گزررہاہے۔ کورونا نامی  وائرس  نے بڑے پیمانے پر بیماری اور موت پھیلا رکھی ہے۔یہ ہولناک دشمن نہ رنگ دیکھتا ہے، نہ نسل میں فرق کرتا ہے اور نہ کسی خاص زبان وعقیدہ رکھنے والے کو نشانہ بناتا ہے۔ یہ انسان کے بنائے ہوئے سارے ”جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں“ کو ملیامیٹ کرتا ...

Read More »

ہمارے ناول نگار ہمارے”گناہوں“ کی تلافی کرسکتے ہیں ۔۔۔ انوار احمد

           یہ میرے بچپن کا ماجرا نہیں،سبھی انسانوں کے بچپن میں ہوا کہ کوئی زلزلہ آیا،سیلاب آیا،قحط پھیلا،وبا آئی یا کسی ملا کے خط پر کوئی بیرونی حملہ آو رآیا تو ہم نے فزکس،معاشیات،تاریخ یا سیاسیات کے عالم کی بجائے اپنے امام مسجد سے پوچھا کہ یہ کیا ہوا،کیوں ہوا اور کب تک رہے گا؟ اس نے ایک ہی جواب ...

Read More »

Sangat 1st Page

Read More »

April 2020

Read More »