Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » 2020 » March (page 4)

Monthly Archives: March 2020

سنگت پوہ زانت ۔۔۔ نجیب سائر

                پوہ و زانت اور سنڈے پارٹی کا مشترکہ دیوان اتوار23فروری2020ء کی صبح گیارہ بجے پروفیشنل اکیڈمی میں ہوا۔اجلاس کا پہلا مرحلہ پوہ زانت کی نشست تھا جس کی صدارت مرکزی  جنرل سیکرٹری جاوید اختر نے کی۔اعزازی مہمان ڈپٹی سیکریٹری ڈاکٹر عطااللہ بزنجو تھے۔ نظامت کے فرائض سیکرٹری پوہ زانت نجیب سائر نے ادا کیے۔ اس نشست میں دو مضامین ...

Read More »

زمرد کا گلوبند ۔۔۔ ڈاکٹر منیر رئیسانی

                خواتین کے حقوق کے بارے میں گفتگو سُنتے اور پڑھتے ہوئے کئی بار کئی ذہنوں میں یہ بات آتی ہے کہ کیا خواتین کے حقوق مردوں سے مختلف ہیں یا یہ کہ خواتین مردوں سے حقوق مانگ رہی ہیں۔ اور عورت کو اپنے حقوق کے لیے جدو جہد کی ضرورت کیوں پڑی۔ بات یہ ہے کہ وہ تمام حقوق ...

Read More »

معاشرہ اور عورت ۔۔۔ وحید زہیر

عورت کا پہلا کام پہلی ذمہ داری سنبھلنا سنبھالنا۔ خاندان کے افراد کے ساتھ برابر چلنا۔ شوہر کے ساتھ سچی دوستی نبھانا۔ اولاد اور عزت کے لیے سختیاں جھیلنا۔ مدرسری ہو یا پدرسری نظام،وقار کے ساتھ جینا۔ خوشی اور غم میں خود کو ثابت قدم رکھنا، اعتبار، اعتماد کو مقدم رکھنا۔۔۔جنس کی تفریق کے بغیر یہ جملے ہر انسان کے ...

Read More »

عورت اور تاریکی کے ستر سال ۔۔۔ منظور تھہیم

ہمارا المیہ یہ ہے کے ہم آج بھی پرانی سیاسی سماجی اور معاشی ناانصافی میں رہنے کے باوجود خود کو آزاد خودمختیار سمجھتے ہیں۔بلکہ ہر سرکار تہذیبی اور ترقی کے نئے تجربے کرتی رہتی ہے۔ہم نے اس بات کو بھلا دیا ہے کہ یورپ ایشیا اور افریکہ جیسے براعظموں میں پھیلی ہوئی اپنے وقت کی طاقتور ترین حکومت سلطنت عثمانیہ ...

Read More »

عورت ۔۔۔ حقیقی و ازلی پرولتاری ۔۔۔ محمد نواز کھوسہ

       دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی پہ مشتمل خواتین کے لئے سال کا صرف ایک دن مخصوص کیا گیا ہے۔ حالانکہ حقیقت تو یہ ہے کہ ہر دن صبح سے شام تک عورت ہی کا دن ہے۔ غلام داری سماج سے لے کر موجودہ جاگیردارانہ و سرمایہ دارانہ نظام تک زندگی کا کوئی شعبہ عورت کی شرکت کے بغیر ...

Read More »

اُمید ۔۔۔ شان گل

جس وقت لینن کے بڑے بھائی کو پھانسی دینے والا قہر ٹوٹا تو‘ لینن کی عمر سترہ برس تھی۔ سوا سال پہلے باپ مرا تھا۔ چنانچہ پورے خاندان پہ دنیا اندھیر ہوگئی۔  بادشاہ سے خوفزدہ دنیا نے الگ منہ موڑ لیا تھا۔ مالی تنگدستی بحران کی شکل اختیار کر گئی۔ اس قدر کہ خاندان کو کازان ؔمنتقل ہونا پڑا۔ لینن ...

Read More »

ینگ بلوچ ۔ صد سالہ سالگرہ ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری

دنیا بھر کی عوامی سیاسی پارٹیوں کی طرح ”ینگ بلوچ“ بھی اچانک پیدا نہ ہوئی۔ اور  نہ ہی یہ ایک آدھ ذہنوں کی فرمائش پہ وجود میں آئی۔ بلکہ ینگ بلوچ انگریز کے خلاف ہماری طویل جنگِ آزادی کا حاصل تھی۔ ینگ بلوچ کو جنم دینے والے عوامل خارجی بھی تھے اور داخلی بھی۔ انہی خارجی اور داخلی  محرکات سے ...

Read More »

Balochistan’s undying dream —  I.A. Rehman

WHOEVER wishes to understand Balochistan’s political travails, and the aspirations and frustrations of its long-suffering people, should read the history of their political awakening and the formation of their first broad-based political party, the Balochistan and All-India Baloch Conference, 87 years ago. A well-researched account of this party has recently been published as the fourth volume of the history of ...

Read More »

دانشور کی بہکا بہکی

                سیاست، سیاسی پارٹیوں اور لیڈروں کے حوالے سے”روشن فکر“ دانشوروں کی بہکا بہکی آج کی نہیں ہے۔چونکہ ایک عرصے سے اس خطے کا دانشور لفظ ”حکمران طبقات“ کا استعمال ترک کر چکا ہے۔ اسی وجہ سے اُسے راستہ نظر نہیں آتا۔ اور وہ ہر ایستادہ کرہ بُت کو نجات دھندہ قرار دے کر اس کے قصیدے پڑھنے لگ جاتا ...

Read More »

Sangat 1st Page

Read More »