Home » 2020 » January (page 4)

Monthly Archives: January 2020

مرحبا طائر فرخ رخ وفر خندہ پیام ۔۔۔ نسیم سید

ذہانت میرے لیے ایک نشہ ہے، اس کے ایک چٹکی مل جائے، ایک گھونٹ نصیب ہو جائے تو عجب سرور رگ و پے میں دوڑ جائے۔ کوئی ذہین تحریر، کوئی ذہین بات، جملہ، شعر، ساتھ، ارد گرد پھیلی تیز دھوپ جیسی دنیا سے بے نیاز کر کے کیسا دھت کردیتا ہے۔ دراصل خبر میں بے خبری کا اپنا ہی مزہ ...

Read More »

بلوچستان سنڈے پارٹی ۔۔۔ گہرام اسلم بلوچ

کبھی کبھار میں سوچتا ہوں کہ ایک ایسا بھی دور تھا جب بلوچستان سیاسی و ترقی پسند ادبی تحریکوں کا مرکز ہوا کرتا تھا اور جناح روڈ پر جگہ جگہ کتابوں کی دکانیں ہوا کرتی تھیں۔اب یہ دکانیں برانڈڈ جوتوں یا کھدر کلاتھ کے اعلیٰ مراکز میں تبدیل ہو چکی ہیں، مگر کبھی کبھی ان بچھڑے ہوئے ترقی پسند رہنماؤں ...

Read More »

سنگت اکیڈمی ۔۔۔ جمیل بزدار

کئی بار سوچا سنگت اکیڈمی پر مضموں لکھوں لیکن ہر بار خود کو اس معیار پر نہ پایا اور دلبرداشتہ ہو کر چھوڑ دیا کہ شاید ابھی مناسب وقت نہیں لکھنے کا اور وہ بھی ایک ایسے ادارے کے بارے میں جو ہمارے اساتذہ کا ہو بھلا ایسے ادارے پر ہم کیا لکھ سکتے  ہیں۔ سنگت اکیڈمی کو  میں ایک ...

Read More »

تیسرے پہر کا خواب ۔۔۔ محمد جمیل اختر

اُسے محبت ہوئی تو یوں محسوس ہواکہ یہی وہ کیفیت تھی جس کی تلاش میں وہ مدتوں مارا مارا پھرتا رہا۔ پھر ایک شام وہ لڑکی جو اُس کی سچی محبت تھی اُسے یہ کہہ کر کسی اور کی محبت میں گرفتار ہوگئی کہ وہ ایک بالکل بکواس نوجوان ہے۔ آدمی کی بکواسیت کا تعلق اُس کی معیشت سے ہوتا ...

Read More »

سیٹھ یونس ۔۔۔ عاقب

میتگ ئے زید سک وش انت صوالی ئے چک یونس مزن اَت بچک و پارٹی آں گون اَت گوں۔سالے آ چے رند یونس بچکانی دیوان و مجلساں شراب ورگ شروع کت۔کیچ شاہوا ہوٹل جنک و شرابانی بلائیں ماڑی ئے جوڑ بوتگ ات۔ یونس چمداچے شاعر و گلو کا رجوڈ بوت۔یکروچے دیوان ئے سنگتاں یونس وتی ہمراہیا کوئٹہ آ برت ہودا ...

Read More »

آہ ۔۔۔ زرغونہ خالد

سمیرا باجی آج بھی روز کی طرح چہک چہک کر اپنی کہانیاں سنا رہی تھیں۔ اور ہم ساری کلاس کی لڑکیاں ان کے گرد جمگٹھا بنا کر بیٹھیں تھیں۔اور ان کی محبت کی کہانیاں،تحفے،چو نچلے، ادائیں سب مزے لے کر سنتیں اور اس کی قسمت پر رشک کرتیں۔ ہم آٹھویں کلاس میں تھے اب،اور چھٹی کلاس میں ہمارے سکول میں ...

Read More »

گھوم چر خڑا گھوم ۔۔۔ مصباح نوید

جابجا رسیوں سے مضبوطی سے گانٹھ دی گئی۔ بدرنگی چپلوں میں گرد میں اٹے، کٹے پھٹے پیر سائیکل کے پیڈل پر دائرے میں گھوم رہے تھے۔ پہیوں سے اٹھتی دھول میں بگولے سے بنتے تھے۔ رمجو کو سائیکل آگے دھکیلنے کے لیے اپنے پیروں پر پورے تن کا زور لگانا پڑتا تھا۔ چڑخ چو۔ چڑخ چو ”جور کہاں سے آئے! ...

Read More »

آنے والا کل ۔۔۔ لوہسون/شاہ محمد مری

”ایک بھی آواز نہیں ………… بچے کو کیا ہوا؟“ زرد شراب کا پیالہ ہاتھ میں لیے سرخ ناک والے کُنگ نے یہ کہتے ہوئے اگلے گھر کی طرف سر کو جھٹکا دیا۔ نیلی کھا ل و ا لے آ ہ و و نے اپنا پیالہ نیچے رکھا اور د و سرا بھر لیا۔ ”آہ“۔  اس نے بھاری آواز میں کہا”پھر ...

Read More »

فیکلٹی کارنر

لٹریچر فکلٹی   ۔6 دسمبر 2019 بروز جمعہ’ سہ پہر 3:30 بجے سنگت لٹریچر فیکلٹی کی میٹنگ مری لیب میں ہوئی. اجلاس کی صدارت ڈین فیکلٹیز ڈاکٹر شاہ محمد مری نے کی. لٹریچر فیکلٹی کے چیئرپرسن وحید زہیر, ڈاکٹر منیر رئیسانی اور نجیب سائر نے شرکت کی.   آغاز میں گزشتہ کانگریس اور پوہ زانت کے انعقاد پر لٹریچر فیکلٹی ...

Read More »

پتھر کی سِل پر نام!۔۔۔عابدہ رحمان

کتاب کا نام:  عشاق کے قافلے مصنف:  لپشینا، والووائے ترجمہ:  ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت:  296   ڈاکٹر شاہ محمد مری کی یہ کتاب یعنی ’عشاق کے قافلے‘  ان کے اولین تراجم میں سے ایک ہے۔ پہلی دفعہ یہ کتاب ’پتھر کی سِل پر نام‘  کے نام سے چھپی. بعد میں کچھ وجوہات کی بنا پر عنوان بدل دینا ...

Read More »