Home » 2019 » November (page 3)

Monthly Archives: November 2019

سٹرائک ۔۔۔ میکسم گورکی/پروین کلّو

                نیپلز میں ٹرام کے ملازمین نے سٹرائک کر رکھی تھی۔ ”ریویرادیؔ کیا یا“کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک خالی ٹراموں کی ایک قطار لگی ہوئی تھی اور کنڈکٹروں اور ڈرائیوروں کی۔۔ ان زندہ دل، باتونی اور پارے کی طرح بے تاب اور پھر تیلے نیپلزیوں کی  ایک بڑی تعداد ”پیاز ادیلا ویتوریا“پر جمع ہوگئی تھی۔ ان کے سروں ...

Read More »

سٹیزن ٹوم پین ۔۔۔ تبصرہ: عابدہ رحمان

بڑی سی کھڑکی کے سامنے بڑی سی ٹیبل پر کاغذوں اورکتابوں کا ڈھیر لگا ہو اتھا۔ فاسٹ کچھ دیر تک تو اس ڈھیر کو دیکھتا رہا اور پھر بازو پھیلا کر بے ترتیبی سے پڑے کاغذوں کو ایک طرف دھکیل دیا اور جانے کیوں ماضی میں جھانکنا شروع کر دیا۔ غربت بھری زندگی …… باپ کی فیکٹری میں مزدوری…… والدہ ...

Read More »

میرے ساتھ نہ چل ۔۔۔ تبصرہ: درِ خرم

                بعض کتب ایسی ہوتی ہیں جو اپنے سادہ اسلوب، حقیقت پر مبنی بیانیے،اور پر اثر انداز سے قاری کو پہلی سطر سے ہی اپنی گرفت میں لے لیتی ہیں۔ ایسے مجموعہ کا سحر صرف ان میں تحریر کردہ شاعری کی وجہ سے ہی نہیں اثر انداز ہوتا، بلکہ لکھنے والے کی شخصیت اور مزاج بھی کتاب کو ایک ایسی ...

Read More »

کتابِ دل ۔۔۔ تبصرہ: ارشد خانم

شاعری اظہار و ابلاغ کا وہ موثر ترین ذریعہ ہے جس کے ذریعے شاعر بالعوم رمز میں بہت سی باتیں کہہ دیتے ہیں ایسی باتیں جن پر معاشرے میں قد غن ہوتی ہے اور جن کو عموی حالات میں پسند نہیں کیا جاتالیکن شعر کے حسین پیرائے میں انہی باتوں کو سن کر داد و تحسین کے ڈونگرے برسائے جاتے ...

Read More »

سردار جعفری کی لکھنو کی پانچ راتیں ۔۔۔ نسیم سید

                بمبئی سے ڈیڑھ ہزار میل دو ر، پندرہ بیس ہزار کی آبادی پر مشتمل قصبہ بلرام پور کی ایک سڑک کے سا تھ سرخ اینٹوں کی قدآدم دیوار روں کا ایک احا طہ ہے، جس کے دونوں طرف لوہے کے پھا ٹک مستعد اور چوکنے کھڑے پہرہ دے رہے ہیں۔ مہندی کی باڑھ میں سمٹی سرخ بجری کی روش، ...

Read More »

نظامِ تعلیم تباہ ہے ۔۔۔ سالم بلوچ

                یہ غالباً25 فروری کا دن تھا جب میں آواران سے حب چوکی اپنے کزن کے گھر  آگیا تھا۔چونکہ مجھے ایک دو دن میں کوئٹہ کے لیے نکلنا تھا تو اس بات کا ذکر میں نے اپنے کزن کے ساتھ بھی کیا تھا۔ میرے کزن کے دریافت کرنے پر میں نے اسے بتایا تھا کہ اندرون ِ بلوچستان تعلیم نہ ...

Read More »

بخاری پطرس ۔۔۔ انتخاب: ڈاکٹر غلام شبیر رانا

  پطرس کی فنی مہارت کی مظہر  شگفتہ مکالمہ نگاری کا ایک نمونہ پیش کیا جاتاہے ۔         میں کچھ دیر تک آ ہیں بھرتا رہا۔مرزاصاحب نے کچھ توجہ نہ کی آخر میں نے خاموشی کو توڑا اورمرز اصاحب سے مخاطب ہو کربولا:۔        ”مرزا!ہم میں اور حیوانوں میں کیا فرق ہے؟“       مرزا صاحب بولے ”بھئی کچھ ہو گا ...

Read More »

امین کھوسہ کے خطوط ۔۔۔ نواز کھوسہ

جیکب آباد 11/9/1960 قبلاشاہ صاحب!۔ کافی وقت سے یہ دستور بنایا ہے کہ کسی بھی دنیاوی مسئلے پہ کچھ کہنا ہو تو آپ کو کہہ دیتا ہوں۔ یاد داشت پہ زور دو گے تو یہ روزِ روشن کی طرح نظر آئے گی کہ بار ہا مشکل سے مشکل مسئلہ ایسے حل کیے ہیں۔ سطحی نگاہوں سے دیکھو گے میرا آپ ...

Read More »

اے مسافر بحر ہستی ہے ۔۔۔ شبنم گل

                سمندر کی قربت میں وسعت ہے۔ ایسی کشادگی، جس میں پوری زندگی کا عکس نظر آتا ہے۔ یہ سمندر بھٹائی کی شاعری کا بھی محور رہا ہے۔ گو کہ سر سامونڈی شاہ جو رسالو میں شامل یہ سْر کوئی راگنی نہیں ہے، تاہم سمندر کی وسعت اور گہرائی کو سْرسامونڈی کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ایک نہ ختم ...

Read More »

اُمید ۔۔۔ شان گل

                اُس کا ایک کلو میٹر لمبا پورا نام،نادیژدا  کونسٹنٹی نوونا  کرو پسکایا  تھا۔اِس سارے لمبے چوڑے نام میں سے ”کروپسکایا“ اُس کا خاندانی نام تھا۔ یعنی یہ لفظ اُس خاندان کے ہر فرد کے نام کے آخرمیں موجود ہوتا تھا۔                 اُس کا اپنااصل نام  نادِژدا  تھا۔ جس کے مطلب ہیں: امید (1)۔                 ’امید‘  26فروری 1869کو سینٹ پیٹر ...

Read More »