Home » 2019 » February (page 5)

Monthly Archives: February 2019

اوکاڑہ اور روشن فکر تحریک  ۔۔۔ حشمت لودھی

اقبال صلاح الدین ، ظفر اقبال، ابوالاعجاز حفیظ صدیقی کا شہر اوکاڑہ گنجی بار اور نیلی بار کے سنگم پر شیر شاہ سوری کی بنائی شاہراہ کے کنارے واقع ہے۔ اس جغرافیائی حیثیت میں ماہرین نے اسے نیلی گنجی بار کا علیحدہ نام بھی دیا ہے ۔ اور اسی محل و قوع کے سبب یہ ہمیشہ تخت دہلی سے جُڑا ...

Read More »

سیکریٹری جنرل رپورٹ  ۔۔۔ ڈاکٹر جعفر احمد

انجمن ترقی پسند مصنفین پاکستان کے چوتھے مرکزی کنوینشن میں پیش کردہ سیکریٹری جنرل کی تین سالہ (2010-18) رپورٹ (یہ رپورٹ لاہور میں منعقدہ مرکزی کنوینشن میں ۱۹؍ جنوری ۲۰۱۹ء کو پیش کی گئی) محترم صدرِ اجلاس، مرکزی کنوینشن میں تشریف فرما جملہ احباب، اراکین مرکزی مجلسِ عاملہ، صوبائی اور مساوی وحدتوں کی مجالسِ عاملہ کے اراکین، ملک بھر سے ...

Read More »

میں اندھیروں میں ہوں  ۔۔۔ اعجاز احمد بزنجو

میں ایک کمرے میں بند ھوں۔ مجھے پتا نہیں کہ میں نے خود اپنے کو بند کیا ہے، یا مجھے بند کیا گیا ہے۔ مگر اتنا پتا ہے کہ میں بند ہوں۔ میں کچھ نہیں دیکھ سکتا۔ میرے کمرے کا ہر چیز الٹا ہوا ہے ۔ مجھے ایسا لگتا ہے کہ میرے کمرے کا ہر حصہ سلطنتوں میں تقسیم ہے۔میں ...

Read More »

بلوچستان کا معاصر ادب ۔۔۔ عابد میر

آئیے ،بلوچستان کے معاصر ادب کے اجمالی تذکرے کا آغاز اس دلچسپ نکتے سے کرتے ہیں کہ بلوچ دانش وروں کا ایک حلقہ بلوچوں کو بشمولِ اُردو سات قومی و مادری زبانوں کا حامل وطن قرار دیتا ہے۔ بیسویں صدی کے آغاز سے شروع ہونے والی ہماری اولین سماجی و سیاسی سرگرمیوں کا میڈیم اردو ہی رہی ہے۔ بلوچستان کے ...

Read More »

حلقہ میری زنجیر کا ۔۔۔ انیس ہارون

(یہ مضمون 22دسمبر کو حیدرآباد میں ’ایاز میلے ‘ میں پڑھا گیا ) فہمیدہ ریاض کے بارے میں ماضی کے صیغے میں بات کرنا میرے لیے اب بھی مشکل ہے ۔ وہ میری لڑکپن کی ساتھی تھی ۔ میری Soulmateتھی۔ ہم نے زبیدہ کالج سے لے کر عمر کے اس حصے تک دنیا بدلنے کے خواب دیکھے تھے۔ کبھی ان ...

Read More »

سیوی گپتہ تی دنگاں ۔۔۔ شاہ محمد مری

ریاض ہمدانی چونکہ میزبان اور آرگنائزر تھا اس لیے پچھلے چند دنوں سے شناسا سابن چکا تھا ورنہ ہم پہلے ایک دوسرے کو نہیں جانتے تھے۔اب بھی کتنا جانتے تھے!! ۔ ہمارا اپنا زکریا خان جو تھا وہاں۔ وہی ہمارا ریاض بھی تھا، فیاض بھی اور ’’ بیاض‘‘ تو تھا ہی ۔ بس اتنا پتہ ہے کہ فون پہ گفتگو ...

Read More »

ایک چھوٹی سی کتاب  ۔۔۔ فہمیدہ ریاض

نام تو اس پر دونوں کا ہے لیکن اینگلز کا کہنا تھا کہ لکھا اسے دراصل صرف مارکس نے تھا۔ اقبال نے کہا تھا ’’وہ پیغمبر نہیں ، لیکن ایک کتاب اس نے بھی دُنیا کو دی ہے۔‘‘ کتاب کہاں، کتابیں کہئے، اقبال کا اشارہ شاید ’’سرمایہ‘‘ کی طرف ہو۔ دیکھی تو میں نے بھی ہے۔ ہاتھ میں بھی اُٹھائی ...

Read More »

آل انڈیا بلوچ کانفرنس ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری

یادداشت اس دوران بلوچ کانفرنس کی سرگرمیاں جاری رہیں۔5فروری 1933کو بلوچ کانفرنس کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس سبی میں مگسی صاحب کے بنگلے پر منعقد ہوا۔ صدارت کانفرنس کے چیئرمین عبدالصمد اچکزئی صاحب نے کی۔(1)اس کے علاوہ راہنماؤں کے دورے جاری تھے۔سیاسی ورکر کی توہر حرکت سیاسی ہوتی ہے ۔ مگسی صاحب اپنے بھائی محبوب علی کے ہمراہ 17مارچ 1933کو ...

Read More »

بلوچی ادب و ماحولیاتی مسائل ۔۔۔۔ ڈاکٹرغلام قاسم مجاہد بلوچ

ادب ،کسی سماج کے احساسات اورگذران کاعکس ہوتاہے۔اگرچہ ماحولیات ایک پیچیدہ اور سائنسی موضوع ہے جوجین سے لے کرایکوسسٹم تک پھیلا ہواہے ۔عصر حاضر میں انسانی آبادی میں اضافہ،کارخانوں کی بہتات اور ناقص انتظام کاری کے سبب ماحولیاتی بگاڑایک عالمی مسئلہ بن کرحیاتِ انسانی،دیگرجان داروں اورفطرتی ماحول کے لیے خطرہ بن چکاہے۔اگرچہ ماحولیاتی مسائل کے بارے گذشتہ صدی میںآوازابھری۔تاہم انیسویں ...

Read More »

اب وینزویلا کی باری

امریکہ نے ویت نام ، کمبوڈ یا اور لاؤس کو زخم خوردہ کردیا ، پھر 5لاکھ افراد قتل کر کے عراق کا بیڑہ غرق کردیا۔ ایران پہ بم برسائے تھے، افغانستان کو کھنڈر بنا دیا، پاکستان میں ایک لاکھ افراد ماردیے ، یوکرین کو فاشزم میں بھگودیا، لیبیا پہ بلائیں نازل کردیں ، شام پہ زندگانی کی شام کردی۔اور کیوبا ...

Read More »