Home » 2019 » February (page 4)

Monthly Archives: February 2019

مراقبہ ۔۔۔ ثبینہ رفعت

سوچو، سوچو الجھی ڈور کا ہوتا ہے ایک سرا ہمیشہ ہی

Read More »

شاکر شجاع آبادی

گل نال کیکوں لاواں تیڈے بغیر جیویں کیکوں میں ڈُکھ سُناواں تیڈے بغیر جیویں میخوار اَئے بیٹھن میخانے وِچ ہزاراں پیواں تے کیا پلاواں تیڈے بغیر جیویں بھاویں نصیب دے وِچ گئی ڈینہ عمر ہے باقی کیویں عمر نبھاواں تیڈے بغیر جیویں اللہ کرے جو میڈی محفل سجے کڈھیں نہ محفل جے میں سجاواں تیڈے بغیر جیویں تیڈی شکل تے ...

Read More »

لفظ معدوم ہوئے  ۔۔۔  فرحت پروین

سادہ اور اق کا اِک ڈھیر لیے بیٹھی ہوں اِن میں اُلجھی میری پیاسی نظر یں پڑھنا چاہیں وہی الفاظ جو معدوم ہوئے یہی اور اق ، یہی لفظوں سے خالی اور اق تھے مزین یہ کبھی پھول سی تحریروں سے سامری جیساتھا لکھنے والا ایک اِک حرف میں وہ جادو سمودیتا تھا اور اِسرار کہ کھلتے ہی چلے جاتے ...

Read More »

سنگت سینٹرل کمیٹی رپورٹ۔۔۔۔جاوید اختر

سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی مرکزی کابینہ کا اجلاس جاوید اختر کی زیرصدارت 6جنوری2019ء کو پروفیشنل اکیڈمی کوئٹہ میں دوپہر دو بجے منعقد ہوا۔ اجلاس کا ایجنڈا حسبِ ذیل تھا؛ ۔1۔ پروگریسو رائٹرز ایسوسی ایشن کے کنونشن میں سنگت کے عہدیداروں کی شرکت ۔2۔کلچر فیکلٹی، ہیلتھ فیکلٹی، لیبر فیکلٹی اورویمن فیکلٹی کا قیام ۔3۔ایجوکیشن فیکلٹی کی کارکردگی پر بحث ۔4۔ ...

Read More »

آج سنڈے ہے ۔۔۔ عابدہ رحمان

جنوری کی یخ ٹھٹھرتی صبح اور سنڈے پارٹی۔۔۔سڑکیں بھی سردی کے ہاتھوں خاموشی سے اپنی اپنی منزل کی جانب چلی جارہی تھیں۔میں بھی ان میں سے ایک کا ہاتھ تھام کر چل دی۔پروفیشنل اکیڈمی کی سیڑھیاں چڑھتے گمان گزرا کہ شاید کوئی نہیں آ یا۔لیکن سرور صاحب،جاوید صاحب سر جوڑے سرگوشیوں میں مصروف تھے۔ڈاکٹر بزنجو صاحب ایک دو اور ساتھیوں ...

Read More »

سنگت پوہ زانت جنوری2019ء ۔۔۔۔ عابد میر

سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی ماہانہ علمی و ادبی نشست پوہ و زانت کا اجلاس 27جنوری 2019ء کی صبح پروفیشنل اکیڈمی کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے شرکا میں ڈاکٹر ساجد نبی بزدار، ڈاکٹر شاہ محمد مری،پروفیسر جاوید اختر، عابدہ رحمان، وحید زہیر، محمد اکرم، ڈاکٹر منیر رئیسانی، نجیب اللہ، جہانگیر جبران، جیئند خان جمالدینی، محمد طاہٰ حسین، نصیرالدین مینگل ...

Read More »

چرواہے کا گیت !۔

کتاب اباسین پہ سحر ہوتی ہے مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت : 124 قیمت : 150 روپے مبصر : عابدہ رحمان دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح افغانستان بھی شدید اور بدترین قبائلی اور سرداری نظام کا شکا رہا۔جہاں سرداروں کی خدائی میں تعلیم نہ ہونے کے برابر ، صحت کی سہولتوں سے محروم عوام اور جاگیرداروں کا ...

Read More »

فرید مینگل، تمثیل حفصہ

  سنگت ‘میرا ہمدرد فرید مینگل آج کے اس ہیجان زدہ دور میں علم و شعور کے راستے زاویے،وسیلے اور راستے محدود و معدوم ہوتے جارہے ہیں۔آج سنسنی خیز خبروں،حیرت زدہ کرنے والے انکشافات،بحریہ ٹاؤن زدہ رسالوں،تبدیلی کے نام پر باتھ ٹب میں ڈوب مرنے والے صحافیوں اور اندر کی عوام دشمن خبر دینے والے ہیلی کاپٹرزدہ دانشوروں کا دور ...

Read More »

پراگریسورائٹرز ایسوسی ایشن  ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری

انقلاب کا دور دور تک کوئی نشان نہیں ۔وحشت ناک رائیگانی کے بین الاقوامی ماحول کو مسلط ہوئے تیس سے زائد برس ہوچکے۔ راستہ، نشانیاں مٹ چکیں۔ ’’میرا تیرا‘‘ کا سَرابی صحرا پیاسی زبانوں کی طوالت بڑھاتا جارہا ہے ۔ کوئی سرائے ، صحبت سرائے موجود نہیں۔ حتیٰ کہ مراقبے میں بھی کوئی جبریل کوئی قاصد کوئی قطب تارا نہیں ...

Read More »

لاہور کنونشن میں سنگت اکیڈمی کی رپورٹ ۔۔۔ جاوید اختر

بلوچستان کے ادب اور ادبی تنظیم کی ابتدا ہمارے عوام اور سرزمین کی تاریخ سے وابستہ ہے۔ اور اس کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ کارل مارکس کے بقول ’’ہندوستان کی ساری تاریخ حملہ آوروں کی تاریخ ہے۔‘‘ جب کہ اس کے برعکس بلوچستان کی تاریخ حملہ آروں کے خلاف مزاحمت کی تاریخ ہے۔ پرتگیزیوں سے لے کر آج تک ...

Read More »