Home » 2019 (page 7)

Yearly Archives: 2019

ماما عبداللہ جان کے لیے ۔۔۔ کیف خاتون

اپنے وقت سے آگے بڑھ جانے کا سفر عشق کی راہ سے کہیں زیادہ کٹھن ہوتا ہے۔اِس میں محض تنہائی ہے، معروضی دنیا کی چار فرلانگ تک دیکھنے والی نظروں کی طرف سے تہمتوں اور بہتانات کا جان لیوا اور خونم خون کردینے والا سلسلہ ہے۔ غضبناک تشنگی اور لازوال تنہائی کے باوجود دیوانگی کہاں سکون سے بیٹھنے دیتی ہے۔انسانی ...

Read More »

انگریز کے خطاب یافتگان ۔۔۔ عبدالقادر رند

                انگریز جب ہندوستان آئے تو انہوں نے مقامی ریاستوں میں اپنی گرفت بڑھانے کیلئے مختلف اقدامات کیئے۔طاقت استعمال کیا، معاہدات کیے۔ مراعات، جاگیریں  وظائف اور القاب دیئے۔ تاکہ اِن کا اعتماد حاصل کر کے اپنے اثر روسوخ میں اضافہ کیا جاسکے۔ اور انہیں اپنے قریب رکھ کر کسی سیاسی اور مزاحمتی جدوجہد سے دور رکھا جاسکے۔                 انگریزوں نے ...

Read More »

امان اللہ خان ایڈوکیٹ ۔۔۔ جمال الدین اچکزئی ایڈووکیٹ

بچھڑے کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا   میرے محبوب دوست امان اللہ خان کاکڑ ایڈوکیٹ کو مرحوم لکھتے ہوئے  جسم کا نپ جاتا ہے اور طبیعت رنجیدہ ہوجاتی ہے۔ یقین نہیں آرہا کہ میرے کلاس فیلو اور بچپن کا رفیق 55سال کی عمر میں بھی اکیلا چھوڑ کر ...

Read More »

سرمایہ سورج سوا نیزے پر ۔۔۔ وحید زہیر

فی زمانہ جوانسان عقل سے پیادہ ہے تو اس کی ترقی میں ہی اس کی تنزلی ہے مقا بلہ کی سکت نہ رکھنے کی وجہ سے اس میں بے دلی بڑھی ہے۔اپنی جہالت کے زعم میں رہنا اس کی اصل بیماری ہے۔اسی مزاج کے لوگ جنت اور دوزخ کی خودپید ا کردہ جنگ میں روز جیتے اور مر تے ہیں۔جو ...

Read More »

خودکشی کرنے والے بچے کا شکوہ اب،استاد اور والد سے بھی؟۔۔۔انوار احمد

    پتا نہیں،آپ سے وہ خط پوراپڑھا بھی گیا،جو ایک معصوم بچے نے خودکشی سے پہلے اپنی ماں کے نام لکھا اور جس میں نظم و نسق کے نام پر  روا رکھے جانے والے ایک استاد کے غیر انسانی سلوک کی شکایت کی گئی تھی۔اسی طرح نجانے آپ سے اس بچے کی روداد بھی پڑھی جا سکی،جس کی توتلی زبان ...

Read More »

طبقاتی سماج میں سچ

آج کی دنیا کے تقریباً ہر ملک پہ سرمایہ داروں جاگیرداروں سرداروں اور بیوروکریسی کی متحد ہ حکومت قائم ہے۔ کس پہ؟۔مزدوروں پہ، کسانوں چرواہوں ماہی گیروں اور معدنی مزدوروں پہ۔ یعنی دولتمند لوگوں کی بے دولتوں پہ حکومت ہے۔ دولت مند تعداد میں بہت کم ہوتے ہیں جبکہ بے دولت بہت بڑی اکثریت میں ہوتے ہیں۔ یعنی اقلیت اکثریت ...

Read More »

Sangat 1st Page

Read More »

November 2019

Read More »

ایک اور نظم! ۔۔۔ امداد حسینی

آ بھی جاؤ کہ آج اکیلا ہوں آگئی ہو تو بیٹھ بھی جاؤ اور پھر بیٹھ بھی گئی ہو تم تو کوئی بات بھی کرو مجھ سے کھٹی اِملی سی بات ہو کوئی سندھڑی آم جیسی میٹھی بات تلخ کوئی شراب کی سی بات دودھ سی اْجلی اْجلی کوئی بات اپنے ملبوس جیسی رنگین بات بات وہ بات جو کبھی ...

Read More »

جزیرہ ۔۔۔ قمر ساجد

جزیرہ جو یہاں تھا جاوداں تھا سمندر میں کھڑا تھا ہوا اور ضرب طوفاں سے کبھی لرزا نہیں تھا تھپیڑے اور کٹاو  جسم میں گھستے جگہ پانے کی سازش میں سمندر کے شریک کار ہوتے جزیرہ سازشوں سے بھی کبھی بکھرا نہیں تھا فلک کی دشمنی سہتا جزیرہ بے اماں طیور اور بھٹکے ہووں کا آخری مسکن رہا تھا جزیرہ ...

Read More »