Home » 2019 (page 10)

Yearly Archives: 2019

ایک حقیقت ایک افسانہ ۔۔۔ ارشد خانم

۔۰۲ اگست کی دوپہر تھی لیٹی ہوئی کسلمندی سے ایک کتا ب کی ورق گردانی کررہی تھی۔موبائل نے برقی مسیج کی آمد کی اطلاع دی۔فون اٹھا کے دیکھا تو یہ اس کا میسج تھاایک ایسا نمبر مجھ سے مانگا گیا تھا جس کا میرے پاس ہونے کا کوئی جواز بھی نہیں بنتا تھا۔چالیس سال بعد یہ رابطہ حیران کن سے ...

Read More »

پتہ نہیں ۔۔۔ عقیلہ جاوید

                وہ کہتی ہے ہر شخص خبیث ہے۔ اسی لیے ہر کسی کا گلہ کرتے ہوئے وہ ہر انسان کو رد کرتی ہے۔ جب اُس کے معیار پر کوئی پورا نہیں اُترتا تو پھر دُکھی ہو کر زور زور سے چلاتی ہے، کوستی ہے اُسے بھی اور خود کو بھی اور ہر دم محبت سے شاکی رہتی ہے۔ میں اُس ...

Read More »

سنگت ایڈیٹوریل بورڈ میٹنگ ۔۔۔ شاہ محمد مری

اتوار 8 ستمبر کو سنگت ایڈیٹوریل بورڈ کی سہ ماہی میٹنگ ہوئی۔ یہ میٹنگ دو گھنٹے چلتی رہی۔ ایجنڈے کی منظوری دینے کے بعد اس پہ نکتہ وار بحث ہوئی۔ امریکہ ہی کے گرد گھومنے والے عالمی حالات پہ تفصیلی بات ہوئی۔ امریکہ افغان مذاکرات میں اتار چڑھاؤ اس بات کا غماز ہے کہ منطقے میں فوری امن کے امکانات ...

Read More »

جارج جیکسن کے خطوط

کتاب:                       سالیڈیڈ برادران مترجم:              ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت:                                160 قیمت:                      300 روپے مبصر:                   عابدہ رحمان   نیلسن منڈیلا نے کہا ہے کہ؛ “A winner is a  dreamer, who never gives up ” اور خوابوں کی تعبیر کی جدوجہدمیں چاہے جان قربان کرنا پڑ جائے۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری کی کتاب ”سالیڈیڈ برادران“جارج جیکسن کی کتاب ...

Read More »

نازبُو۔۔۔ عبدالوحید عاقب

بلوچی زبان ئے نامداریں کو اس و زانتکارحیات شوکت ئے سہ کتاب چھاپ بیتگنت:۔ یکے ”چراگ گواتانی میاراِنت“دومی ”نازبو“و سہمی”فیروزہ“۔و یک ناولے ”نازی و بہرام“ او آنہی زندہ چے پد چارمی شاعری ئے دپتر ”ترونگلیں اَرس“ شنگ وتالان بوت۔ اِے پماوشی ئے گپ اِنت۔ نازبو ئے رنگ و دروشم چواِے ڈولا اِنت یک نازبو ئے پُلّے و نازل ئے پندول ...

Read More »

بشیر بلوچ ۔۔۔ باقی بلوچ

بشیر بلوچ بلوچی اور براہوی کے خوبصورت گلوکار ہیں۔ اس نے بہت ہی مقبول گانے گائے۔ ہمارے فوک کو زندہ رکھنے اور زندگی بخشنے میں اِس بڑے فنکار کا کردار بہت اہم رہا ہے۔ مگر ہمارا یہ بزرگ فنکار مالی طور پر بہت ابتر حالت میں ہے۔ ریڈیو، ٹی وی اور دوسرے اداروں کے فنڈز کم کرنے کا اثر فنکاروں ...

Read More »

ادب اور کمرشلائزیشن ۔۔۔ ڈاکٹر منیر رئیسانی       

ادب اور شاعری کا دیگر تمام فنونِ لطیفہ کی طرح کمرشلا ئیزیشن سے تعلق متنازعہ لیکن قائم رہا ہے۔ ایک طرف لوگ سمجھتے ہیں کہ ادب اور شاعری ایک طرح کی الہامی اور مقدس شے ہے جسے جنس بازار بنانا یعنی حصولِ زر کے لیے استعمال کرنا غلط ہے۔ تخلیقی ادب کو خصوصاً کموڈٹی بنانا قابل اعتراض جانا جاتا ہے۔ ...

Read More »

دل پتھر کے ہو جاتے ہیں ۔۔۔ ڈاکٹر خالد سہیل

جہاں تک تشدد کی نفسیات کا تعلق ہے انسانوں نے پچھلے چند ہزار سالوں میں اپنی حیوانی جبلتوں پر قابو پانے اور ایک پرامن معاشرہ قائم کرنے کے تین راستے بنائے ہیں۔ پہلا راستہ مذہب کا ہے۔ہر مذہب کی ایک روایت ایسی ہے جو امن کا پرچار کرتی ہے اور دوسرے انسانوں سے محبت کرنا سکھاتی ہے۔ اس روایت پر ...

Read More »

محکوم طبقات کی دانشور: عابدرہ رحمن۔۔۔ شاہ محمد مری

ہمارا معاشی، سیاسی اور سماجی نظام فیوڈل اور پسماندہ ہے۔ ایسا نظام جو کہ سرکار، سردار اور خود سماج کی طرف سے بندشوں، پابندیوں اور سختیوں کے سیمنٹی چھلکوں میں لپٹا  نظام ہے۔اس کی ایک ہی بنیادی خاصیت ہوتی ہے۔ وہ یہ کہ  اس کا ہر لمحہ شعورو تفکر کادم گھٹا دینے والا ہوتا ہے۔ فیوڈل نظام ہمہ جہت، خود ...

Read More »

کتاب واپس آئے گی۔۔۔ ماہ پارہ جعفر

کتاب اور انسان کا تعلق صدیوں پرانا ہے یہ ایک ایسا تعلق ہے جیسے روح کا جسم کے ساتھ۔ انسان کتاب کے بنا ادھورا ہے نا مکمل ہے۔ انسان کا وجود بنا شعور کے کھوکھلا ہے۔۔ کتاب ایک دھن ہے۔کتاب انسان کی دوست ساتھی ہمدرد ہے۔کتاب کے ورق ورق میں ایک مہک ہے کتاب اندھیروں میں روشن صبح کی امید ...

Read More »