Home » 2018 » September (page 4)

Monthly Archives: September 2018

آل انڈیا بلوچ کانفرنس ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری

چوتھا دن(33دسمبر)۔ یہ کانفرنس کے جلسے کا آخری دن تھا اس لیے منتخب نئی لیڈر شپ نے تقاریر کیں۔ اس کے علاوہ جو انعامات رکھے گئے تھے ان میں اسوہ نبی علیہ الصواۃ والسلام کے انعام کا اعلان ہوا۔ وہ انعام عبدالخالق بلوچ کراچوی کو عطا ہوا جو30روپے کاتھا(A)۔ آل انڈیا بلوچ کانفرنس (سیاسی پارٹی)۔ کانفرنس کے چوتھے اور آخری ...

Read More »

ترقی اور فوک ثقافت ۔۔۔ نجیبہ عارف

یہ مضمون ترقی اور فوک ثقافت کے بارے میں کسی قطعی اور حتمی رائے کے اظہار کے لیے نہیں بلکہ اس ضمن میں دو تین بنیادی سوالوں اور ان سوالوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے خیالات ، اہل علم کے سامنے رکھنے کے لیے تحریر کیا گیا ہے۔ سب سے پہلا سوال تو یہ ہے فوک ثقافت اور ترقی ...

Read More »

انجیلا ڈیوس(خودنوشت)۔۔۔انجیلا ڈیوس/سید سبطِ حسن

انجیلا ڈیوس؟۔ کیا تم انجیلا ڈیوس ہو؟۔اور سوالوں کی بوچھاڑ شروع ہوگئی۔ میرے اور ڈیوڈ دونوں میں سے کسی کے پاس ہتھیار نہ تھے۔ لیکن پولیس کا ہر سپاہی ریو الور ہاتھ میں لیے موقعہ کا منتظر تھا۔ وہ بار بار مجھ سے یہی پوچھ رہے تھے کہ کیا تم اینجیلا ڈیوس ہو ، کیا تم انجیلا ڈیوس ہو۔ مگرمیں ...

Read More »

بربادی وقت و ادب ۔۔۔ وحید زہیر

( مضمون نگار نے کوئی حل، متبادل پیش نہیں کیا۔ شاید وہ اِس سے ایک بحث شروع کرانا چاہتے ہیں۔ دانشوروں اور اہلِ فکر سے اس بحث کو آگے بڑھانے کی توقع ہے ۔ ۔ایڈیٹر) کیازمانہ تھا دن میں ایک مقررہ وقت میں اہل علم و دانش ، سیاست دان ، تاجر کسی ہوٹل میں یا بیٹھک کے لیے مخصوص ...

Read More »

ایک سراسر اور خالص شاعر حسین عابد ۔۔۔ گلناز کوثر

ہم اسے تسلیم کریں یا نہ بھی کریں لیکن زندگی ہرکام ایک ترتیب سے مقررہ وقت پر انجام دیے چلے جاتی ہے۔۔۔۔ سو یہ اس کی اپنی ہی منصوبہ سازی رہی ہو گی کہ قریبا تیس برس پہلے جس شاعر سے میرا فاصلہ چند گلیوں کا تھا اس کی شاعری مجھ تک آتے آتے زمانے لگادیے جائیں۔۔۔۔۔ زندگی کو ہی ...

Read More »

جو آں سال اورفطرت ۔۔۔محمد رفیق مغیری

یہ اللہ کا احسانِ عظیم ہے کہ بلوچ فطرت کاعاشق ہے ۔ بلوچ کے رگ وپے میں فطرت رچی بسی ہوئی ہے ۔ مالک حقیقی نے فطرت کے تمام رنگوں سے بلوچ کے مزاج کورنگ دیا ہے تبھی تو فطرت کی تمام رنگینیاں بلوچ کی فطرت میں بخوبی اُتم وعیاں نظر آتی ہیں ۔ یہی نہیں بلوچ جس خطے میں ...

Read More »

مزدور عورت ۔۔۔ کروپسکایا

چنانچہ پورے ملک میں ہر جگہ عورت مزدور کی حالت انتہائی کھٹن ہے ، اس لیے کہ وہ اُسی کچھ میں مبتلا ہے جس میں مرد مزدور مبتلا ہے ۔ مرد مزدور کی طرح وہ بھی بغیر وقفے کے کام کرتی ہے ، غربت جھیلتی ہے ، اور مرد مزدور ہی کی طرح ، وہ سماج کے اس طبقے سے ...

Read More »

اے اللہ، خیر کی بارشیں برسا!۔۔۔ عابد میر

یہ بلوچی فوک کا ایک ٹکڑا ہے، جس میں ایک عام بلوچ خیر کی دعا مانگتا ہے، امن کی تمنا کا اظہار کرتا ہے۔۔۔امن، جو خوش حالی لاتا ہے، وصل کا باعث بنتا ہے، امن جو انسانی سماج کی حتمی منزل ہے۔ بلوچ فوک لور میں شامل یہ مکمل دعائیہ کلمات کچھ یوں ہیں: ’’ اے اللہ! خیر کی بارشیں ...

Read More »

بلوچی زبان میں تراجم کی اہمیت ۔۔۔ شاہ محمد مری

زبا ن کسی قوم کی با ئبل ہو تی ہے۔ یہ اس کا نمک ، ذائقہ، اوراس کی شا ن شنا خت ہوتی ہے، اس کی سب سے مر کزی موٹی جڑ ہوتی ہے۔ زبا ن کسی قوم کے دل کا ساحل ہو تی ہے۔بلوچی زبان بلوچ قوم کی پگڑی کی خوبصورت گولائی ہے۔ مگرآج جسم و سر کے ساتھ ...

Read More »

محمد امین کھوسہ ۔۔۔ غلام مرتضےٰ / نواز کھوسہ

سن 10/3/1947 میاں محمد امین صاحب السلام علیکم۔ آپ کا نواز نامہ ملا۔ مہربانی ۔1۔ الیکشن والا معاملہ پرانا ہوچکا ہے۔ مومن کو 24گھنٹے بعد ناراضگی دل میں نہیں رکھنا چاہیے ۔ اس لیے امید ہے کہ اس مسئلے کو کشادہ دِلی سے درگزر کرینگے۔ ۔2۔ پیر صاحب بھر چونڈی کے لیے میرے پاس ہمیشہ عزت واحترام رہا ہے ۔ ...

Read More »