Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » 2018 » January (page 5)

Monthly Archives: January 2018

سنگت کے روشن دیئے ۔۔۔ افضل مرادؔ 

سنگت گہری معصومیت کا لفظ اپنے اندر ایک عقیدت، احترام اور رازداری رکھنے والا ہے ۔ یہ لفظ دنیا کا خوبصورت ترین لفظ ہے جس کے سائے میں رہ کر ایک تحفظ او ر ایک امان کاا حساس ہوتا ہے ۔ میں نے اب تک زندگی کو جس قدر جانا او رپہچانا ہے وہ سنگت اور سنگتی کے باعث ہے ...

Read More »

زمان و مکان کی سنگلاخی ۔۔۔ شیام کمار 

یادوں کے چراغوں کی ہلکی لومیں نظر آرہا ہے کہ آج سے تقریباً ساڑھے تین ہزار سال پہلے شمال اور یورپ سے بے رحم نارڈ ک نسل سا کائے یا آریائی روپ میں قدیم ہند کے اندر قبضہ خور (غاصب) کی حیثیت سے، لہر در لہر ، داخل ہوئی تھیں۔ آتے ہی دھرتی کے سپوتوں ، ان کی زبانوں ، ...

Read More »

۔1990کا ہمارا ایک اداریہ

ناقابل قبول، ناقابلِ معافی مکران میں پچھلے دنوں بے گناہ بلوچ عوام پر رجعتیوں کی طرف سے جس بہیمانہ اور فسطائی انداز میں حملہ کیا گیا وہ جمہوریت کا دعویٰ کرنے والی ہماری صوبائی حکومت کے لئے ایک بد نما داغ اور ایک بہت بڑی بد نامی ہے۔ اس لئے کہ حکومت کے اولین فرائض میں سے ایک اہم فریضہ ...

Read More »

امین کھوسہ ،غیر معمولی سیاستدان  ۔۔۔۔ حمید سبزوئی / محمد نواز کھوسہ

برصغیر کے سیاسی میدان میں جو سیاسی اور سماجی شخصتیں ابھر کر سامنے آئیں اور اپنی صلاحتیوں اور جرائتمندی کے سبب سارے سندھ بلکہ برصغیر کے آسمان پہ روشنی کے مینار بن کر چمکے، ان میں محمد امین کھوسہ بھی نمایاں طور پر شمار ہوتاہے۔ ۔11دسمبر1913میں ٹُھل کے چھوٹے گاؤں عزیز آباد میں جنم لینے والا یہ شخص مٹی کا ...

Read More »

روشن خیالی ۔۔۔ اورنگزیب ۔ساہیوال

کپٹلزم میں جب صنعتی انقلاب ہوا تو اس نے سیکرلرزم اور جمہوریت کو جنم دیا ۔قبل ازیں وہاں پر جاگیرداری، رجعت پسندی اورعقیدے کا غلبہ تھا ۔ جبکہ سیاسی نظام بادشاہت تھا۔ صنعت کاری اور بورژوازی نے جمہوریت پیدا کی اور جمہوریت کی فضا میں سیکولرزم اور روشن خیالی نے پرورش پائی۔ روشن خیالی یا لیبرل ازم کا مطلب ہے ...

Read More »

کوسٹل ہائی وے کا سیاح ۔۔۔۔ عرفان شہود

پابلو نرودا اگر اس سیارے میں کوئی تبدیلی پسند نہیں کرنا چاہتا تھا اور اسی طرح کی قدرتی منظر کشی کا اسیر تھا تو مجھے بھی ہمارے جیسے ملک کے طول و عرض میں پھیلی جمالیاتی طلسمی کہانیاں موجودہ شکل میں ہی خوبصورت لگتی ہیں۔عمومی رویہ ہے کہ جب بھی بلوچستان کا نام لبوں پر آتا ہے تو خوفناک سردار ...

Read More »

۔82 ویں سالگرہ ۔۔۔ بلوچستان اینڈآل انڈیا بلوچ کانفرنس،جیکب آباد۔۔۔(دسمبر1932)۔۔۔ڈاکٹر شاہ محمدمری۔

جیکب آبادکانفرنس کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔بھئی، عام بلوچ کے سامنے آج بھی اگر کانفرنس کا نام لو تو وہ اسے کوئی ’’سرکاری ‘‘ کوئی’’حاکمی‘‘کوئی ’’بورژوا‘‘ یا کوئی ’’بدیسی‘‘ ٹائپ کی چیز سمجھ کر بیگانگی کا اظہار کرے گا۔ اور وہاں توہم 1932کی بات کررہے ہیں۔ اُس وقت تو کانفرنس کا کوئی نعم البدل تصور تک موجود نہ ...

Read More »

لینن کا بچپن  ۔۔۔ جاوید اختر

اولیانوف خاندان اس قصبے کے بدصورت اور بے کشش علاقے ،جسے Old Crownکہا جاتا تھا، میں سٹیریلتسکایا گلی میں ایک کرائے کے مکان میں رہتا تھا۔یہ علاقہ ایک پہاڑی کی چوٹی پر واقع تھا،جوان غریبوں کی پسندیدہ پکنک منانے کی جگہ تھی،جو نیچے دریا ئے والگاکے کنارے آباد تھے۔وہ لوگ ہر اتوار یہاں آکر پکنک مناتے تھے اوراپنے پیچھے گھروں ...

Read More »

اجڑی ہوئی سیاست  ۔۔۔ وحید زہیر

سیاست دانوں کو ہم برا بھلا کہہ بھی نہیں سکتے کیونکہ ہمارے اسلاف سیاست کو عبادت سمجھ کر اس سے ہمیشہ جڑے رہے ۔ لیکن موجودہ حالات میں ہم مجبور ہیں کہ سیاستدانوں اور سیاست کی گوشمالی کریں ۔ کیا اس وقت جو سیاست ہورہی ہے ۔ اس سے ہم آئندہ کی بہتری کو توقع کریں۔ کیا ملک میں 70سے ...

Read More »