Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » 2018 » January (page 4)

Monthly Archives: January 2018

انجام ۔۔۔ اسامہ امیر

دیواروں پر لگی تصویروں میں سیلن آنے سے بہتر ہے انہیں ملگجے کاغذ میں لپیٹ کر الماری کے اوپر رکھ دیا جائے اْن شاعری کی کتابوں کے ساتھ جن میں سوکھے ہوئے گْلاب اپنی سانسیں ہار چکے ہیں مصوری اور شاعری کا اس لئے بھی گہرا تعلق ہے یہ ان ہی لوگوں کا کام ہے جن کی ارواح جھیل سے ...

Read More »

رنگوں سے مل کر اداس ہونا ۔۔۔ تمثیل حفصہ

اکثر یوں ہوتا ہے جب تاریخ میں جھانک کر سرخ آنکھوں سے دیکھیں تو ”مونا لیزا” ہنسنے لگ جاتی ہے “آدم اور حوا’’ دو پتوں میں پلکیں جھکائے جنت سے باہر آتے ہیں جیسے رسوائی کا کوئی خوف نہ ہو جب “ڈیویڈ” سینہ تانے “کرائیسٹ میری کی گود میں ہو” تو مٹی زندہ ہو جاتی ہے

Read More »

دانیال طریر: تمھیں آخر کیا جلدی تھی ۔۔۔ حفیظ تبسم

(حصہ اول) دانیال طریر!۔ اُس شام جب سمندر سیپیوں کا لباس پہنے ٹہل رہا تھا اور ریت پر شام کے جوتے کے نشان تھے ’’تم نے کہا‘‘ سمندر کے مقدر میں آوارگی لکھی ہے ’’ میں نے کہا‘‘ تمھاری طرح تم سورج کی طرف پیٹھ کیے ہنسے اور نیم غنودہ منظر کی اوٹ میں چلے گئے میں واپسی کے راستے ...

Read More »

سرخی ۔۔۔ آمنہ ابڑو

بچپن میں جب ننھی آنکھیں سپنے بو کر سوتی تھیں توروز روز ہی یوں لگتا تھا جب جاگیں گے سرخ سویرااْگ آئے گا اور سب کے مرجھائے مْکھ پر سکھ کی لالی بکھرائے گا سب دل جھومیں گے ناچیں گے پیار کا رنگ لہرائے گالیکن۔۔۔ اب تو روز روز ہی بن مانگے بن سوچے آ کر نفرت لال بھبھوکی ہو ...

Read More »

وائی ۔۔۔ امداد حسینی

جب حق کے حق میں بولا جانا تھا تب سب سر نِوڑھائے دم سادھے چْپ چاپ کھڑے تھے !۔ جب وقت ہمارے بس میں آنا تھا تب سب سر نِوڑھائے دم سادھے چْپ چاپ کھڑے تھے !۔ جب ہونٹوں پر حرفِ حق لانا تھا تب سب سر نِوڑھائے دم سادھے چْپ چاپ کھڑے تھے !۔ جب لال گْلال ترانا گانا ...

Read More »

رضوان فاخر ۔۔۔ نادید کی دید

وہ تیتلی جو جنمی نہیں ہے مجھ کو دکھائی دیتی ہے وہ اک پھول جو اگا نہیں ہے اس کے گرد وہ گھومتی ہے اور وہ باغ جو کہیں نہیں ہے اس میں دونوں رہتے ہیں اور کتنے خوش رہتے ہیں قاصدِ عہدِ شامِ شکستہ تمام لوگو!۔ گھروں سے نکلو کہ ہارؔ آیا ہے اور میران ؔ کے بنا ہی ...

Read More »

فاطمہ حسن

اضطراب و قرار میں تنہا کیسے رہتے ہیں پیار میں تنہا باہیں اُس کی ہیں یا نہیں بھی ہوں روح ہے اک حصار میں تنہا تُند جھونکا اُڑا کے لایا ہے ایک پتّا غبار میں تنہا دیکھنا بادلوں میں چہروں کو بھیگنا آبشار میں تنہا گرد رکھنا تم اپنے بھیڑ مگر مجھ کو رکھنا شمار میں تنہا جیت کر تم ...

Read More »

میری خواہشوں کے کبوتر  ۔۔۔ شائستہ مومن

پر پھیلائے ، سینہ تانے دور افق کی ،خبریں لانے میرے کبوتر خواہش کے رنگوں کو سمیٹے اڑتے ہیں ، اڑتے جاتے ہیں کبھی اگر تھک جائیں تو دم لیتے ہیں پھر اڑتے ہیں لاکھ لگاؤ ان پر پہرے خو اب تمہارے ہوں یا میرے زنجیر بہ پاء کب ہوتے ہیں اے یار من یہ روتے بلکتے من کو بانہوں ...

Read More »

غزل  ۔۔۔ فیصل ریحان

ایک اچھی خبر کی خواہش ہے امن سارے نگر کی خواہش ہے باغ ویران ہو رہا ہے مگر باغباں کو ثمر کی خواہش ہے تھک چکے بام خوابِ وحشت سے پْرسکوں رات گھر کی خواہش ہے ایک پہچان گھر کو مل جائے بام و دیوار و در کی خواہش ہے جارہا ہے تْو کس طرف اے دِلا جان لیوا اْدھر ...

Read More »

 PEBBLES — Naveed Marwat

Prestige of Self Respect, Insult of Love, Honor of having a Pride, Fear of losing the fame, Life is all about those fractions, Which leads to panic or utmost peace,   Pebbles will come to break your dreams, Pebbles will come to make you nothing, Pebbles will fall to hurdle the roads, Pebbles will stop you get the goals,   ...

Read More »