Home » 2017 » December (page 8)

Monthly Archives: December 2017

ہتک ۔۔۔ زورِچ/شاہ محمد مری

ٹرین شام تک نہ پہنچی۔ اور سٹیشن کی بڑی، مدھم، لمبی اور صاف نہ کی ہوئی کھڑکیوں پرایک کثیف دھند جم گئی۔ طویل انتظار سے بیزار ہجوم نے پلیٹ فارم کی طرف جانے والے تنگ راستے پر دھاوا بول دیا۔ یہ1919 کا رنگا رنگ،بے قابو اور ناقابل فراموش مجمع تھا۔ ٹرین کی سیٹی مجمع کے لئے جوش و خروش کا ...

Read More »

خوشبو ۔۔۔ اختر رند / محمد نواز کھوسہ

شاپنگ سینٹر سے باہر نکل کر سردار لشکر خان سامنے کارپارکنگ میں کھڑے اپنے پیجارو جیپ کی طرف بڑھاہی تھا کہ قریب ہی کار میں بیٹھی گلزار بائی اور خوبصورت نوجوان لڑکی خوشبو پر نظر پڑتے ہی پاؤں میں زنجیر پڑگئے۔اسے یقین ہی نہیں آرہا تھا جس عورت کو وہ پندرہ سال سے تلاش کررہا ہے وہ اسے یونہی اچانک ...

Read More »

خان گل، محبوب گل یاسر،اسامہ امیر

75-A MODAL TOWN B بہاولپور 06.Nov.2017 محترم جناب ڈاکٹر شاہ محمد مری صاحب تسلیمات امید ہے بخریت ہونگے۔ پچھلے دنوں پروفیسر برکت صاحب سے ملاقات ہوئی۔آپکی یاد تازہ ہوئی ۔ انہوں نے مجھے آپ کی تصنیف سی آر اسلم اور کلارا ز یٹکن کا انٹرویو دیا۔ پڑھا۔ سچی بات ایمان تازہ ہوا۔ تمنا ہے آپ کا زور قلم بہت بڑھے۔ ...

Read More »

بیاسی 82ویں سالگرہ

بلوچستان اینڈآل انڈیا بلوچ کانفرنس،جیکب آباد دسمبر1932 جدید بلوچ سیاست ، کلچر اور ادب کی بنیاد عبدالعزیز کرد اور یوسف عزیز مگسی نے 1920 میں رکھی تہی۔ آج سو سال گزرنے کے بعدوالی ارتقا یافتہ دنیا میں بلوچ سیاست کی صورتیں خواہ جس قدر بدل گئی ہیں، تضادات تضاضے اور طرز خواہ جتنے متنوع ہوچکے ہیں،مگر بنیاد بہر حال وہی ...

Read More »

کپٹلزم کے رنگ روپ

تاریخی مادیت کے کسی طالب علم کایہ دیکھ کر دماغ چکراجاتا ہے کہ بڑی بڑی منڈیوں کے لیے پیاسے کپٹلزم (کے ہیڈ کوارٹر امریکہ) میں ایک شاونسٹ نیشنلسٹ شخص صدارتی الیکشن جیت جائے۔ یہ بات آپ کس طرح کسی فارمولے میں ٹھونس کرفٹ کر پائیں گے کہ پوسٹ ٹکنالوجیکل دنیا کے مرکز امریکہ میں کوئی بنیاد پرست آدمی صدر بن ...

Read More »

1st Page

Read More »

December 2017

Read More »