Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » 2017 » December (page 5)

Monthly Archives: December 2017

دل جہاں دریا ہوا ۔۔۔ اسامہ امیر

بہ قول دلاورعلی آزر شعر وہ لکّھو جو پہلے کہیں موجود نہ ہو خواب دیکھو تو زمانے سے الگ ہو جاؤ شعرِ آشوب گاہ میں نئی آوازوں کا وارد ہونا کسی رحمتِ خاص سے کم نہیں۔ نئے نئے مضامین نئی نئی زمینوں میں کاشت کرنا بہ ظاہر سہل مگر جانکاہ مرحلہ ہے کہ کسی بھی منزل پر پہنچنے کے دو ...

Read More »

سنگت کے بکھرے موتی ۔۔۔ عابدہ رحمان

نومبر 2017ء یار ام تم کو قصہ کرتا ئے۔اس واری میں پھر نیا سنگت کا کوئی درَک مرَک نئیں تھا۔ام نے ٹریجڈی میجڈی کا موڈ بنایا ہواتھا۔ ام سوچ لگاتا رہا لگاتا رہا ابھی کیا کرے۔ ام نے بھی خود کو تسلی دیا عابدہ چُرت مت مارو مل جائے گااور پھر بابا کا میمان کا سنگت پر قبضہ کیا۔ ام ...

Read More »

سنگت ۔۔۔ ڈاکٹر عطاء اللہ بزنجو 

ساحرلدھیانوی کی کتاب’’تلخیاں‘‘ چھپ کر آگئی ہے۔ ہم نے ساحر کو بار بار پڑھا ہے اور اسے مزید پڑھنے کی ضرورت ہے ۔ پروفیسر ڈاکٹر شاہ محمد مری نے بڑھاپے کا قرض جوانی میں ادا کر ہی دیا۔ ابھی تو سلسلہ شروع ہوا ہے ۔ قرض ابھی تک باقی ہیں اور ڈاکٹر مری بھی توانا ہیں اور مسلسل اس درس ...

Read More »

پیغام ۔۔۔ امداد حْسینی

میرے دوست !۔ سب سے پہلے تو میں آپ کو ” سنگت ” کی اکیسویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ “سنگت ” ایک وسیع و بامعنی لفظ ہے، جو بلوچی ، سندھی ، سرائیکی ، پنجابی ، براہوی ، ہندی اور اردو کا مشترکہ لفظ ہے ۔ یہ ایک لفظ ہمیں آپس میں جوڑ کر رکھنی کی اتھاہ ...

Read More »

طویل کہانی کا بریک اپ ۔۔۔ وحید زہیرؔ 

ڈومور، نو مور، گور ہی گور۔ کچھ بھی نہیں قابلِ غور، شور ہی شور، ہر طرف گھائل روحیں، ہر سوگرز نما ٹکورہی ٹکور، پانامہ سرے محل نہ جانے چھوٹے بڑے کتنے چور، غم غلط کرنے کی محفلیں ناچے چکوری مور چکور، سچ بولو تو آئے زور ، اور ہم سے جھوٹ نہ ہو اِگنور۔ ٹی شرٹ والے بھی بھلا آستینیں ...

Read More »

حسن عسکری سانگھڑ

پیارے ڈاکٹر ہم دونوں نے 14سال سوشلسٹ پارٹی میں سیاست کے بہت سے نشیب وفراز سے بھرے گذارے۔ بالآخر 1988میں ہم ایک دوسرے کے ہمسفر نہ رہ سکے ۔ اُس کے اسباب پر اب بحث فضول ہے۔ اتنا ضرور کہونگا جو کچھ ہوا تھا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا ۔ 1988تا 1999تک کا سفر ہم نے الگ الگ ڈبوں میں ...

Read More »

یادِ ایامے کہ ۔۔۔ عابد میر

سال تھا 2003ء، جب 22،23برس کا اک لاابالی جوان سر میں کچھ افکارِ پریشاں اور آنکھوں میں کچھ الجھے خواب لیے غیرمتوقع طور پر بلوچستان یونیورسٹی آ پہنچا۔ ہاسٹل کے علاوہ کوئٹہ میں اپنے فکری پیش رو، ڈاکٹر سعید مستوئی کے جس گھر میں میری رہائش رہی، وہاں گھر کی مختصر لائبریری کے ریک میں اوپر سے نیچے سرخ کتابوں ...

Read More »

ہمارا اولین اداریہ ۔۔۔۔ کیا لکھنا

مار شل لاء کا طویل و مہیب دور گزر گیا ۔ایک نیمگوں اور نامکمل جمہوری دور کا آغاز ہوچلا ہے ۔مگر شومیِ قسمت کہ اسے ہی نہ چلنے دینے کی زبردست کوششیں ہوتی رہی ہیں اور اب بھی جاری ہیں۔ بحیثیت ادیب ہمیں فلاں یا فلاں پارٹی کے بر سر اقتدار آنے سے سروکار شاید نہ ہو مگر یہ سچ ...

Read More »

جدوجہد آزادی، کراچی کی خواتین ۔۔۔ اسلم خواجہ

انیسویں صدے کے آخری عشروں سے سندھ نے جدید تعلیمی اداروں سی مستفیذ ہونا شروع کیا. یہ تعلیمی ادارے حیدرآباد، نوابشاہ، سکھر، شکارپور سمیت کئے چھوٹی بڑے شہروں اور قصبوں میں قائم ہوئے تاہم مرکزے شہر اور بندرگاہ کی وجہ سے کراچی اس عمل میں سرفہرست رہا. بیسویں صدی کی ابتدا سے ان تعلیمی اداروں کے طفیل تعلیم کے علاوہ ...

Read More »

پنڈورا باکس ۔۔۔ مرتب: افشیں کمبرانڑیں

پینڈورا دنیا کی پہلی عورت تھی ، دیوتاؤں کی محبوب‘ ایتھنا نے اُسے کپڑے پہننے کا گر سکھایا تھا‘ افروڈائیٹ (Apharodite) نے اُسے خوبصورتی دی تھی‘ اپالو نے اُسے موسیقی کا فن ودیعت کیا تھا اور ہرمس نے اُسے بولنے کی صلاحیت عنایت کی تھی۔ یوں پینڈورا ہر لحاظ سے ایک مکمل عورت تھی‘ مگر دیوتاؤں کے دیوتا زیوس کو ...

Read More »