Home » 2017 » November (page 7)

Monthly Archives: November 2017

کاشف حسین غائر ۔۔۔ قاضی دانش صدیقی

کاشف حسین غائر قابلِ احترام تشخّص رکھنے والا ایک معتبر شخصیت کا حامل شاعر ہے اور یہ بات کتاب بہ عنوان “کہا جائے گی تنہائی ہماری” سے منقول چہار اطراف روزِ روشن کی طرح عیاں ہے۔یہ سخن ساز اپنے سامعین و قارئین کے لئے روایت کے چراغ عالم افروز سے پھوٹتی ایک جدت آمیز روشنی ہے جو تشنگانِ علم و ...

Read More »

اُسامہ امیر، جاوید زہیر

“ایڈیٹر کے نام خط” “سنگت” کا اکتوبر ایڈیشن ان دنوں مرے ساتھ ساتھ ہے ،میں نے اس شمارے کے تمام شعراء کا کلام بہ غور پڑھا، سرشار ہوا اور مجبور بھی کہ اس بارے اپنے تاثرات پیش کروں… “گر قبول اقتدز ہے عزو شرف” شاعری کون کون سے مراحل طے کرتے ہوئے کہاں آن ٹھہرتی ہے اس سے ایک سنجیدہ ...

Read More »

طوفان کی رات اور سمولنی ۔۔۔ شاہ محمد 

سمولنی سراپا چراغاں تھا۔ پرجوش لوگوں کے گروہ تیزی سے آگے پیچھے آجارہے تھے۔ یوں تو عمارت کے ہر حصے میں جوش و خروش دکھائی دیتا تھا لیکن لوگوں کا ایک جم غفیر سب سے زیادہ بے صبری اور تیزی سے اوپر کی منزل کی طرف رواں دواں تھا جہاں فوجی انقلابی کمیٹی کا اجلاس ہورہا تھا۔ باہر کے کمرے ...

Read More »

سنگت کی سنگتی ۔۔۔ وحید زہیر

بارش ہو برفباری ہو۔ دھماکے ہوں دھمکی ہو ہر طرف افراتفری ہو۔ سڑکوں پہ لگی نفری ہو، دوست زیادہ ہوں یا ان میں کبھی کمی ہو، میٹرو ، اورسی پیک کے نام پر کہیں اور ترقی ہو،بلوچستان میں خشک سالی وبدحالی ہو سنگت نے ہرحال میں چھپنا ہے۔ پیغام محبت وجدوجہد پھیلانا ہے ۔ اپنے عوام کی صحیح سمت میں ...

Read More »

ٹکنالوجی۔ کپٹلزم کے سرکا درد

اِس نومبر کوروس کے انقلاب کو سو سال پور ے ہورہے ہیں۔اِن سو برسوں میں دنیا کتنی بار عوامی ابھار کے زلزلوں سیلابوں سے اتھل پتھل ہوئی اور کتنی بار عوام الناس کے حکمران طبقات کے خلاف بپھرنے کے نتیجے میں پہاڑ رائی کے ذرے بنے ۔ ایک لمبی تاریخ ہے۔ ہم تو فلک کی سکرین پہ 1917نومبر کے روس ...

Read More »

Sangat 1st Page

Read More »

November 2017

Read More »