Home » 2017 » September (page 5)

Monthly Archives: September 2017

بزنجو کی صد سالہ تقریبات ۔۔۔ شا ہ محمد مری

کتنا مزیدار خبط ہے اِس غلط العام بات کا باطل قرار دینا کہ : ’’ہم ایک مردہ پرست قوم ہیں‘‘۔شاید جینیاتی معاملہ بھی ہوگا مگر بلوچستان بہت سی دوسری وجوہات کی بنا پر بھی اس فقرے کا مخالف ہے۔ یہاں شروع سے بالعموم اور گذشتہ نصف صدی سے بالخصوص، ایک شعوری اور مستقل مزاج کوشش رہی ہے کہ جو لوگ ...

Read More »

بزنجو، یوسف مگسی کا تسلسل ۔۔۔ ڈاکٹر عطاء اللہ بزنجو 

آج دنیا کی بدلتی ہوئی صورتحال اور خصو صاًبلوچستان کے اندر گذشتہ برسوں سے جو کچھ ہوتا چلا آرہا ہے اور موجود ہ حالات کے تنا ظر میں دور اندیش رہنما بابا نزنجو کے سائے سے محروم ہم تقسیم در تقسیم کے مراحل سے دو چار ہیں۔ آنے والے حالات اور ان کے اثرات ابھی سے جس طرح ہم پر ...

Read More »

یوسف عزیز و بزنجو ۔۔۔ ڈاکٹر سلیم کرد

’’ وطینت کا محدود تخیل نوع انسانی سے عام اور ہمہ گیر مُحبت کا کفیل نہیں ہوسکتا ۔ میں بین الاقوامیت کا حامی ہوں اور کائنات کیلئے اِسے ضروری سمجھتا ہوں‘‘۔ میر یوسف عزیز مگسی بلوچستان جدید ،یکم مارچ1934 انسانی معاشرے میں کسی بھی بڑے انسان کا نمودار ہونا اُس دور کے حالات وواقعات کی تدریجی تبدیلیوں سے ہوتا ہے ...

Read More »

بزنجو کا پاپاخ ۔۔۔عابدہ رحمان

یخ ٹھٹھرتا دسمبر تھا۔ درختوں سے پتے بے وفائی کے مرتکب ہو چکے تھے۔ شاخوں کو ٹھنڈے سرد موسم کے حوالے کر کے وہ خود بھی یہ جدائی نہ سہہ پائے تھے۔ سردی کی ٹھنڈی لہر اور وجود کوکاٹ دینے والی ہواؤں کی زد سے بچنے کے لیے غریب کسان اور مزدور اپنے کچے مکانوں اور جھونپڑیوں میں دبک گئے ...

Read More »

ملا محمد حسن براہوئی  ۔۔۔ اثیر عبدالقادر شاہوانی

گلدستہ قلات:۔ ۔133 صفحات پر مشتمل ’’گلدستہ قلات‘‘ غزلیات ، قطعات ورباعیات کاجن کاانتخاب نبیرہ ملامحمد حسن خان ، میر شیر علی خان بنگلزئی نے بڑی محنت ، مشقت اور عر ق ر یزی سے کرکے انہیں ترتیب دیکر اسے ایک مجموعہ کی صورت دیدی اور جسے مرکز تحقیقات فارسی ایران وپاکستان نے شائع کی ہے ( جس کی ایک ...

Read More »

نیا عمرانی معاہدہ ۔۔۔ پروفیسر کرامت علی

پاکستان کی ترقی کے ستر سال(اگست 1947 سے 2017) کا جائزہ لینے کیلے ضروری ہے کہ ہم درج ذیل چار نظریات کوذہن میں رکھیں جو کہ ہمارے روائتی طریقہ سوچ سے مطابقت نہیں رکھتے۔ لیکن پاکستان میں اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ ہم اپنی سوچ،نظریہ اور لائحہ عمل کو تبدیل کرکے21ویں صدی کے جدید رحجانات کے مطابق استوار ...

Read More »

لیبر قوانین ۔۔۔ اعظم جان زرکون ایڈووکیٹ 

انڈسٹریل ریلیشن ایکٹ 2012 قابل عمل نہیں ہے اس لیے ملک میں 50 سے زیادہ لیبر کورٹ ہیں اور یہ کام این آئی آر سی کے چھ ممبران کے بس کی بات نہیں اور اس وقت بچلے دو سالوں سے دو ممبر نہیں اور چھ ماہ سے دو اور ممبران کی پوسٹیں خالی ہو گی ہیں حکومت ہمیشہ ممبران کی ...

Read More »

آئزک نیوٹن ۔۔۔ سعدیہ مگسی

دنیا کے عظیم سائنس دانوں میں آئزک نیوٹن ممتاز اہمیت کا حامل ہے۔ وہ1642ء میں 25دسمبر کو انگلستان کے ایک قصبے میں پیدا ہوا۔ پیدا ہونے سے کچھ ہی روز پہلے اس کا باپ انتقال کر گیا۔ گویا عظیم لوگوں کی مثل یہ بھی پیدائشی یتیم تھا۔ نیوٹن بچپن سے ہی ذہین تھا۔ لیکن پڑھائی میں بالکل دلچسپی نہ تھی۔ ...

Read More »

پدرسری سماج اور عورت بطور مصنفہ  ۔۔۔ سبین علی

پدر سری سماج نے جو دنیا بھر میں کئی صدیوں سے رائج ہے عورت کو مرد سے کمتر مخلوق سمجھنا شروع کیا تو اس کو عقل، علم، فہم و فراست کے درجے سے رفتہ رفتہ خارج کرنا شروع کر دیا. پھر کبھی ماضی میں ایک ایسا وقت آیا ہوگا جب سماجی رویوں اور تضحیک سے اکتا کر عورت نے اپنے ...

Read More »

منی بنگپ راستی اِنت  ۔۔۔ھانی بلوچ

بازیں مردمانی گشتن ہمے بیت وھدے تو یک کارے بنگیج کنگ لوٹ ئے پیسر ا سد برا بہ جیڑ پدا کارا سرجم بہ کن۔ بلئے من وھدے نبشتہ کنگا بنگیج کن آں گڈا منی دیمادگہ نوکیں کسہ یے کئیت او من پیسریگیں کسہ آ نیم توام یل کن آں پرچا کہ من ہمے سرپد باں کہ آنہیا چہ ھمے نوکیں ...

Read More »