Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » 2017 » August (page 4)

Monthly Archives: August 2017

گوادر۔۔۔۔عیسیٰ خان

ساحل مکران پر گوادر کی کہانی کچھ اس طرح ہے یہ ایک چھوٹا ماہی گیروں کا گاو¿ں ہے۔ سن 1581عیسوی میں پورچگیزی حملہ آوروں نے اس پوری بستی کو جلا دیا۔ بلوچ مزاحمت کار حمل جئند پورتگیزی حملہ آوروں سے لڑتے ہوئے شہید ہوا۔ اسے گوادر کی سرزمین کا پہلا ہیرو کہا جاتا ہے۔ سن 1783 میں خان آف قلات ...

Read More »

بلوچستان تا کیوبا(سفر کہانی)۔۔۔۔ڈاکٹر محمد شیر کھوہ قیصرانی

مالٹو ں کے باغات، جوس فیکڑی اورصوبوں کی تجارت: شام کے وقت ہم کچھ طلبہ قریب ہی مالٹوں کے باغات میں مالٹے کھانے چلے جاتے اور بے تحاشہ مالٹے کھاتے۔موسم کے آخر میں چندکیوبن افراد آکروہاں کیمپ لگاتے اور مالٹوں کے ٹرک بھر کرلے جاتے۔ایک دن میں نے پوچھا کہ:” یہ مالٹے کہاں لے جاتے ہو؟“تووہ بولے کہ:” اس صوبے ...

Read More »

سنگت کے بکھرے موتی۔۔۔۔عابدہ رحمان

جولائی 2017ئ میں بابا جان کے پاس ملنے مری لیب گئی تو جولائی کا سنگت آ چکا تھا ، بیٹھتے ساتھ ہی اس نے مجھے سنگت دیا ۔سرورق دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ اس پر نظر پڑتے ساتھ ہی ایک دم ایک بہت بڑی شخصیت میر یوسف عزیز مگسی ہی ذہن میں آگئی۔ یہ تکمیلِ انسانیت ایڈیشن تھا، لہٰذا ...

Read More »

پاتم جھاتی جہان میں:اتم کتھا۔۔۔۔جاوید اختر

مصنف : شیام کمار پبلشر: سندھ اکیڈمی کراچی قیمت :416 شیام کمار کی خود نوشت”پاتم جھاتی جہان میں“(حصہِ اول) اس کے بچپن ، تعلیم وتربیت ، ماحول، ملازمت ، ادبی سرگرمیوں اور اس کے دوستوں سے متعلق یادداشتوں پر مشتمل کم وبیش 63برس کی کہانی ہے،جو اس کی زندگی اور شخصیت کے مختلف پہلوﺅں پر روشنی ڈالتی ہے ۔ علاوہ ...

Read More »

دراوڑی اور سندھ تہذیب۔۔۔جاوید اختر

مصنف: واحد بخش بزدار اشاعت: سن ندارہ قیمت:300روپے صفحات :366 پبلشر: بلوچی اکیڈمی کوئٹہ ”براہوئی۔ دراوڑی اور سندھ تہذیب“ واحد بخش بزدار کی تازہ ترین کتاب ہے ، جو براہوئی زبان کے حوالے سے تقابلی لسانیات کے موضوع پرہے ۔ واحد بزدارطویل مدت سے بلوچی زبان وادب، براہوئی زبان اور ثقافتی لسانیات پر مسلسل کام کر رہا ہے۔ وہ ایک ...

Read More »

بابو عبدالکریم شورش۔۔۔عابدہ رحمان

کتاب :  بابو عبدالکریم شورش مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحات:۰۶۱ قیمت: ۰۰۲ روپے مبصر: عابدہ رحمان ڈاکٹر شاہ محمد مری صاحب نے اپنی اس کتاب کی ابتدا ڈان ہوٹل کے اس ماحول سے کی کہ جہاں لوگ اونچی آواز میں گفتگو کر رہے ہیں اور جہاں گاہے بگاہے ” پوہ بیثغے؟“ (سمجھ گئے؟) کا استفہامیہ جملہ سنائی دے جاتا ...

Read More »

وفا کا تذکرہ۔۔۔۔عابدہ رحمان

کتاب : وفا کا تذکرہ مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت :۰۷۱ قیمت :   ۰۵۲ روپے مبصر : عابدہ رحمان ڈاکٹر شاہ محمد مری صاحب کی کتا ب ”وفا کا تذکرہ“ پڑھنا شروع کی ۔جوں جوں آگے پڑھتی گئی تو مجھ پر واضح ہوتا چلا گیا کہ انسانوں کی سوچ اور فکر میں مشترک ایسا کچھ ہوتا ہے ...

Read More »

ایک عام آدمی کی خاص باتیں۔۔۔۔عابدہ رحمان

کتاب : عبداللہ جان جمالدینی مصنف:   ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت :۵۲۲ قیمت : ۰۰۳ روپے مبصر : عابدہ رحمان اپنی والدہ کے عبدَ کو جان ، ڈاکٹر شاہ محمد مری اور دوسرے سنگتوں کا ماما لیکن میرا بابا عبداللہ جان سامراج دشمن کمانڈرگل بی بی کے نوشکی میں ، خان جہاں کے گھر 8 مئی1922کو پیدا ہوا۔ ...

Read More »

سٹڈی سرکل۔۔۔۔رپورٹ:عابدہ رحمان

سمو راجہ ونڈسٹڈی سرکل 14جولائی کوبے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آفس میں صبح 12بجے منعقد ہوا ۔ میٹنگ میں نور بانو، روبینہ زہری، عابدہ رحمان، اور دو نئی دوستوں راج بی بی اور فرزانہ نے شرکت کی۔ سٹڈی سرکل کا عنوان تھا: گھریلو تشدد اور اس کے خلاف حفاظت کیلئے کی جانی والی تدابیر ایک روایتی تعارف کے بعد ...

Read More »

سراب۔۔۔۔جلال فراق

گِدان کے سامنے سے ایک بگولہ چکرا کر تیزی سے گزرگیا۔اِس چلچلاتی دھوپ اور جلسا دینے والی گرمی میں کسی انسان کا باہر نکلنا تو محال ، بھیڑ بکریاں بھی کھجور کے اُن چار درختوں کے سائے تلے آنکھیں نیم بند کر کے جگالی کر رہی تھیں جو گاﺅں کے واحد اور پرانے کنویں کے ارد گرد اپنی پتلی مگر ...

Read More »