Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » 2017 » July (page 6)

Monthly Archives: July 2017

بلوچ کارقص ۔۔۔ شاہ محمد

 والے جارج لیونارڈ نے افریقہ کے صحرا میں ریت سے بنتے ٹیلوں میں بھی، اور اِن ٹیلوں کوSilent Puls دوسری جگہ منتقل ہونے میں بھی ریت سے پیدا ہونے والی زبردست موسیقی ریکارڈ کی۔ آپ کبھی گرمیوں کی ایک دوپہر پتوں بھرے کسی سایہ دار درخت کے نیچے گزاریے اور ہوا کے کندھوں پہ سوار پتوں کی تھرتھراہٹ گنیے ، ...

Read More »

کتاب دوستی اور عظمت کتاب ۔۔۔ ڈاکٹر سلیم کرد

یوسف علی خان جو خود کتاب دوست تھے اور کتاب بینی کے رسیا ۔ انہوں اپنی علمی استطاعت بڑھانے کے لیے کتب بینی سے فائدہ اٹھایا اور یہی ذوق عام کرنے کے لیے انہوں نے جامعہ عزیز یہ جھل میں ایک لائبریری قائم کی۔ انہوں نے انتہائی محنت ولگن سے مختلف علوم پر مبنی بڑی تعداد میں کتابیں خرید کر ...

Read More »

بلوچستان تاکیوبا(سفرکہانی) ۔۔۔۔ ڈاکٹرمحمدشیرکھوہ قیصرانی

اللہ کے فضل وکرم سے ہم12مارچ 2007ء کو فیدل کاستروکے دیس کیوباکے صوبہ ماتن زاس ،شہرہاگوئے گرندے کے نواح میں مقام میکسیموسان تیاگوہٰذا،کے میڈیکل کالج میں پہنچ چکے تھے۔ ہوسٹل کی عمارت:۔ ہمارا پہلا تین سال کا عرصہ جن میں سے ایک سال ہسپانوی زبان سیکھنے اور دو سال طبی تعلیم حاصل کرنے میں صر ف ہوئے وہ صوبہ ماتن ...

Read More »

A new Social Science in the offing — Ayub Baloch

Baloch have a history of thousands of years, that is what archaeology suggests. Their societal continuity had been remarkably consistent. History tells us that social cohesion and political solidarity had been the hallmarks of their survival strategy. Like any other people they too had been to human and environmental challenges. Their presence in contemporary times attests their prevalence against all ...

Read More »

وسیع ذہنی استعداد کا مالک ۔۔۔ اسلم فرخی ۔۔۔ شاہ محمد

( 23 اکتوبر1924۔۔۔۔۔۔15 جون2016) میاں محمود ، ڈاکٹر خدائیداد اور امیر الدین جیسے نظریاتی ساتھی مرے تو پھر درمیان میں ایک غیر مشترک نظریات والی شخصیت اپنی جدیدیت والے فلسفے کے ساتھ میری باوقار دوستی میںآگئی، فاطمہ حسن۔ اپنی فطرت میں مہربان فاطمہ حسن نے اپنے حلقہِ احباب سے متعارف کرایا تو میں علم و ادب کی ایک نئی دنیا ...

Read More »

سقراط کی اکیسویں صدی ۔۔۔۔ حمیرا صدف حسنی

لائن میں کھڑی قطار ۔۔۔ گاڑیوں کے شیشوں پر تیزی سے کپڑا مارنے والے چھوٹے چھوٹے ہاتھ۔۔۔ باعزت طبقے سے تعلق رکھنے والی مخلوق کی گالیاں سنتا ہوا۔ حقارت بھری نظروں سے بے نیاز ۔۔۔ صرف روٹی کے لیے۔۔۔؟؟؟ ظاہر سی بات ہے کتنی کمائی ہوگی؟۔۔۔ جس سے بنگلہ یاگاڑی خرید سکے گا؟؟؟؟ ۔۔۔کئی سوال مجھے اپنے ساتھ گھسیٹتے لے ...

Read More »

تکمیل انسانیت ایڈیشن

یوسف عزیز مگسی کے لکھے ہوئے طبع زاد اور سرگزشتی واحد افسانہ ’’ تکمیلِ انسانیت ‘‘ کے بارے میں ہم نے بہت پڑھ اور سن رکھا تھا ۔ مگر یہ کہیں دستیاب نہ تھا۔ اس افسانہ کی بھلا کسے تلاش نہ تھی۔ عبداللہ جان جمالدینی کو، خدائداد کو،کمال خان کو۔۔۔۔۔مگراس نے درشن کسی کو بھی نہیں کرائے۔ جس سے پوچھو ...

Read More »