Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » 2017 » May (page 5)

Monthly Archives: May 2017

یومِ مئی 2017 ء ۔۔۔ روبینہ جمیل

یوم مئی پوری دنیا میں جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔1886ء میں امریکا کے شہرشکاگو میں لاکھوں مزدوروں نے استحصالی قوتوں اور اپنے ساتھ ہونے والے جبر اور ناانصافیوں کے خلاف شکاگو کی سڑکوں پر بھرپور احتجاج کیا۔ یہ احتجاج جبری مشقت کے خلاف تھا اس وقت کی سامراجی طاقتوں نے محنت کشوں کے اس احتجاج کو جو کہ48گھنٹے ...

Read More »

پاکستان کی معاشی ترقی ۔۔۔ متبادل لا ئحہ عمل  ۔۔۔۔ پروفیسر کرامت علی

پاکستان میں معاشی ترقی کے لیے جو لا ئحہ عمل اختیار کیا گیا ہے اُ س کے لیے چار نکات کو ہمیشہ مد نظر رکھا گیا ہے اور تمام پالیساں اور بجٹ اور پلان ان مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے کیے گئے: ۔1۔ قومی آمدن کی شرح نمو میں اضافہ ۔2۔ بجٹ خسارہ کو کم کرنا ۔3۔ سرمایہ کاری ...

Read More »

ملازمین کیلئے نئے قانون سازی کی ضرورت  ۔۔۔ اعظم جان زرکون ایڈووکیٹ

۔1۔ پاکستان میںیہ بات طے ہے کہ بغیر انقلاب کے کوئی بھی مسئلہ حل ہونے والا نہیں لیکن اس کے باوجود انقلابی پارٹیاں اصلاحات کیلئے بھی جدوجہد کرتی رہتی ہیں ۔ پاکستان میں ملازمین کے قوانین اور عدالتیں انتہائی متنازعہ ہیں ۔ سرکاری ملازمین کے قانون کے تحت سرکاری ملازم کی ٹھوس تعریف نہیں ہے ۔ قانون میں لکھا ہے ...

Read More »

خزاں میں بہار  ۔۔۔  پروفیسر فیض محمد شہزاد

سفر زندگی رواں دواں ہے اور چاہتے نہ چاہتے ہوئے بھی اپنے حصے کی عمر گزارنی پڑتی ہے۔ آج جب میں زندگی کے ماضی کے دریچے سے جھانکتا ہوں تو کتنی منزلیں طے کر چکا ہوں ۔یونیورسٹی کی یادیں نا قابل فراموش ہیں۔ کہنے کا مطلب یہ کہ آج ماما جمالدینی کی یادحدوں کی دہلیز پار کرچکی ہے۔ وہ ماما ...

Read More »

انٹرویو گوں عبدالقدوس جمالدینی آ ۔۔۔ گند و نند : لطیف الملک بادینی بلوچ

نوشکے ئے ڈگار ہر پڑ اوتی مٹ و درور وت انت ۔وانگ و زانگ و لبزانک ئے دنیا تہا ایشی یک جتائیں پجار و بستار ے۔ اے دیار باز مزن مزنین نامی ئین مردم ودی کتہ ۔لبزانک ئے دنیا تہا یک نامے واجہ عبدالواحد آزات جمالدینی ئے انت ۔ آزات جمالدینی 1912 آ نوشکے ئے نامدارین ھلک کلی جمالدینی آ ...

Read More »

شاہ عبدالطیف ۔۔۔ شاہ محمد

شاہ ،سندھی کلاسیک کابیٹا ادب کی دنیا میں خلیل جبران،شیخ سعدی،مولاناروم اور ڈی میلوکی تمثیلی اخلاقی کہانیاں بہت مقبول ہیں ۔ کہیں دیکھیے تو شیر اورلومڑی کی کہانی ہے ، کہیں طوطااور تاجر کی ……..وہ عام فہم اور چھوٹی چھوٹی کہانیاں اس لیے مقبول ہیں کہ وہ ایک سبق دیتی ہیں ۔ شاہ لطیف بھی کچھ ایسے ہی رنگین قصے ...

Read More »

سب کچھ اباؤٹ ٹرن؟

محض کسی ایک روز کے اخبار کو دیکھیں تو معلوم ہوگاکہ ہمارا وطن اب مکمل طور پر ایک قتل گاہ بن چکا ہے۔کہیں سیاسی اختلاف پر قتل و قتال جاری ہے ۔ کہیں ننھی بچیوں کے ساتھ زیادتی کرکے قتل کیا جاتا ہے، کہیں چور ڈاکو قرار دے کر دکاندار ‘اہلِ محلہ اورراھگیر مل کر کسی کو مار مار کر ...

Read More »