Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » 2017 » April (page 5)

Monthly Archives: April 2017

اِمرأۃ کی پہچان ۔۔۔ سلمیٰ جیلانی (نیو زی لینڈ )۔

“خالہ آپ کبھی اپنی بھی فکر کر لیا کریں آپ کے چشمے کا نمبر بدل گیا ہے جبھی چندھوں کی طرح گھور گھور کر ٹی وی دیکھ رہی ہیں” اوہو تو تمہیں کیا تکلیف ہے ۔۔۔ آنکھیں میری ہیں جما کر دیکھوں یا سر سری ، تم اپنی کمپیوٹر کی دنیا میں لگے رہو ۔ میرے بھانجے طلحہ سے میری ...

Read More »

سندھیوں کا اتحاد ۔۔۔ امرجلیل/ ننگرچنا

چار مجھ ایسے کٹر سندھی ایک جگہ کھانا کھارہے تھے،اور سندھ کی سیاست پر گفتگوکررہے تھے۔چاروں ہی بڑے جوش اور جنون میں تھے۔ جس جوان کا نام قاسم تھا،اس نے کہا،’’ ان کی اتنی مجال کہ ہمارے سامنے ڈینگیں مارتے ہیں!‘‘ احمد نے کہا،’’نہ صرف ڈینگ مارتے ہیں بلکہ ہمارادم نکال رہے ہیں۔‘‘ صدیق نے بوٹی چباتے ہوئے کہا،’’ انہوں ...

Read More »

دلِ زندہ ۔۔۔ سمیرا کیانی

مجھے بچپن سے چین لاکٹ پسند ہے ۔وہ بھی صحت مند سی گردن کو چھوتا ہوا۔چونکہ میں بچپن سے کچھ دبلی پتلی تھی۔ میری گردن بھی پتلی سی تھی۔ اس لئے مجھے بھرے بھرے جسموں والی صحت مند خواتین پسند تھیں۔انسان کی فطرت ہے اسے متضادو مخالف چیزیں پسند آتی ہیں۔گوروں کو کالے کھینچتے ہیں ؛ کالوں کو گورے ۔موٹوں ...

Read More »

میں وڈیرہ نہیں ہوں  ۔۔۔ امرجلیل/ ننگرچنا

راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر دو قلی بڑی دیر سے ایک شخص کو تاڑرہے تھے۔ دونوں قلیوں کو یقین تھا کہ وہ سندھی ہے ،اس لیے موٹی آسامی ہے۔سٹیشن کے اصولوں کے مطابق دونوں قلیوں میں سے کسی ایک کو اُسے ہڑپ کرناتھا۔دونوں قلیوں نے سیانوں سے سنا تھا کہ دو ملاؤں کے درمیان ایک مرغی حرام ہوجاتی ہے۔دونوں قلی مُلّا ...

Read More »

دو شادیوں کے بیچ، بے پناہ محبت اور موت کا حال ۔۔۔ اسرار شاکر

دو شادیوں کے بیچ ،محبت کتنی ہی زندہ و تابندہ کیوں نہ ہو ،بالآخر موت اسے دبوچنے میں دیر نہیں کرتی۔ اس سے محبتوں اور مسکراہٹوں کی سلامتی پر ہر وقت خطرات کے سائے منڈلاتے رہتے ہیں ۔ بے پناہ محبت کے باوجود ، بے رخی کا بھوت کسی نہ کسی طورفریقین کے سر پر سوار رہتا ہے ۔اگر اِ ...

Read More »

سنگت کے بکھرے موتی ۔۔۔ عابدہ رحمان

مارچ 2017 اِس بارہمیشہ کی طرح مارچ کا شمارہ عورت پر نہیں تھا بلکہ گوادر کے کتب میلے پر تھا جو کہ ظاہر ہے کہ الگ اہمیت کا حامل تھا۔ شونگال:’’ یہ شمارہ عورت ایڈشن نہیں ہے‘‘۔ ایک بہت ہی ہلکے پھلکے اور نہایت ہی خوبصورتی سے سفر کے احوال سے آغاز کرتے ہوئے قاری کو اپنے ساتھ ساتھ رکھتے ...

Read More »

عورت تحریک ۔۔۔ عابدہ رحمان

دنیا جب سے وجود میں آئی ہے، اس میں مسلسل تبدیلی آ رہی ہے۔ جو آج ہے، وہ کل کبھی نہ تھا اور جو آج ہے وہ کل بھی کبھی نہ ہوگا ۔ ارتقا ،ایک فطری عمل ہے ،جسے روکا نہیں جا سکتا ۔ ہم چاہیں یا نہ چاہیں، تبدیلی آ کر رہے گی اور ہم خود بھی بدلیں گے ...

Read More »

خواب کمخواب ۔۔۔  منیر فیاض

استعاروں کا حیرت کدہ (دانیال طریر کی وفات سے قبل لکھا گیا) معاصر غزل جس کثیر تعداد میں لکھی جا رہی ہے اس میں اگر کوئی شاعر اپنے فکر اور اسلوب دونوں میں ایسا رنگ اور انداز دکھا دیتا ہے کہ الگ سے پہچانا جائے تو یہ یقیناًاس کا بڑا کارنامہ ہے ۔لیکن اکثر اوقات ایسا کرنے سے کچھ مسائل ...

Read More »

جب سکوت بولتا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر فاطمہ حسن

وحید نور کے شعری مجموعے ’’سکوت بول پڑا‘‘ کی تقریبِ رونمائی میں پہلے تو میں انھیں خصوصی مبارک باد دوں گی کہ یہ اُن کا پہلا مجموعہ ہے اور پہلا مجموعہ پہلی اولاد کی طرح بہت عزیز بلکہ بے حد پیارا ہوتا ہے۔ شاعری خصوصاً غزل کے حوالے سے وحید نور کوئی ایسا نام نہیں جسے آپ اور ہم نے ...

Read More »

آل پاکستان ادبی کانفرنس ۔۔۔ نعیم بیگ

اتوار21 مارچ 2017 کو انجمن ترقی پسند مصنفین پنجاب لاہور نے آل پاکستان ادبی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس ادبی کانفرنس کا انقعاد گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے معاونت سے ڈاکٹر عبدالسلام ہال میں ہوا۔ اس کانفرنس میں دو ادبی سیشن ، تیسری لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کی تقریب اور چوتھا سیشن مشاعرے کا تھا۔ انجمن ترقی پسند مصنفین پاکستان ...

Read More »