Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » 2017 » March (page 4)

Monthly Archives: March 2017

صحافت ۔۔۔ بیرم غوری

علم۔ شعوراور محبت، جذبہ سے عبارت ہے۔ اگر ان دونوں کو یکجا کر دیا جائے تو ماما عبداللہ جان جمالدینی کی زندگی کا کوئی ایک ورق ہمارے دل میں احساس کی سطح پر کھل سکتا ہے ۔ ماما نے جب عملی صحافت میں قدم رکھا تو بلوچستان میں گریٹ گیم کی دھول ابھی نہیں بیٹھی تھی۔ صوبائی خودمختاری کا مسئلہ، ...

Read More »

ادب ۔۔۔ احمد سلیم

(1) اگر عبداللہ جان جمالدینی کو محاورۃً ہفت زبان لکھاری کہا جائے تو مبالغہ نہ ہوگاکہ وہ کم از کم پانچ زبانوں میں تو لکھتے تھے۔ بنیادی طور پر انہیں بلوچی کا ادیب ہی مانیں گے کہ لکھنے کا آغاز انہوں نے اردو کے ساتھ ساتھ بلوچی سے کیا تھا۔ پشتو کتابوں کے ابتدائی مطالعے سے ان میں بلوچی زبان ...

Read More »

تعلیم ۔۔۔ پروفیسر سحر انصاری

پروفیسر عبداﷲ جان جمالدینی بلوچستان کے ایک نامور ترقی پسند دانش ور تھے۔ انھوں نے بلوچستان کے عوام میں آزادی کا شعور اور عہدِ حاضر کے مسائل سے آگاہی پیدا کی۔ اس طرح ان کی خدمات کا دائرہ ہمہ جہت اور متنوع ہے۔ وہ ایک شایستہ، مہذب، انسان دوست اور دردمند شخصیت کے مالک تھے۔ اسی لیے اہلِ بلوچستان اور ...

Read More »

خواتین ۔۔۔ ڈاکٹر فاطمہ حسن

خواتین جو معاشرے کا پچاس فیصد ہوتی ہیں اور خاندانی اور سماجی معاملات کو نبھانے کی تقریباً سو فیصد ذمے دار ہوتی ہیں، کیا انھیں اس کردار کو ادا کرنے کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔ غور کیا جائے تو ایسا نہیں ہے۔ وہ تعلیم و تربیت اور دانش جو بچوں کی پرورش سے لے کر معاشی اور صحت کے ...

Read More »

سیاست ۔۔۔ شاہ محمد

کوئٹہ کے تباہ کن زلزلے نے سنڈیمن ہائی سکول کو پشین منتقل کروایا تو اُس سکول کا طالب علم عبداللہ جان بھی وہاں شفٹ ہوگیا۔ وہاں علامہ اقبال نے بہت ہی غیر محسوس طور پر اپنے خیالات کی رنگت عبداللہ جان پرچڑھادی۔یہ رنگ پختہ جاکراسلامیہ کالج پشاور کے اُستادوں کے ہاتھوں ہوا۔ اور وہاں ماما عبداللہ جان سیاسی بن گیا۔یہ ...

Read More »

گوادر ڈیکلریشن 

Gwadar Declaration تعلیم ۔1۔ ایک ہی کلاس میں اور اگلی کلاس میں ایک موضوع کی ریپی ٹیشن کا خاتمہ ہو۔ اور سختی سے ہر ڈسپلن کی کتاب میں اس سے متعلقہ مواد موجود ہو۔ ۔2۔ سکول کے چھ سالوں میں بچہ اس سطح تک پہنچے جس میں آج کل آٹھویں جماعت میں پہنچتا ہے۔ ۔3۔ تعلیم مفت، سائنسی اور مادری ...

Read More »

جاورتر سناک انت ۔۔۔ اے ، آر دادؔ

واجہ پرواز درھباتے گوں تو گپ جنگا منی گورا بازیں راہ و کشکے ہست، چرشیاں یکے ہمیش انت کہ تئی فکشن ئے سرا تچکا ،سنگینیں رنگے آگپ بجناں، یا وتئی لبزانکی لیکہ ئے سرا سرجمیں نبشتا نکے بنشتگ بکناں۔ بلے نزاناں پرچا ، چندیں روچ کہ منا پتو جیٹر گا رستگ ایت ، منی لاشعور ا بس ہمے یکیں توار ...

Read More »

گوبل مسائل ۔۔۔ اعظم زرکون

آج انقلابی پارٹیوں کو دنیا کے گلوبل مسائل کا جائزہ لینا چاہئے ۔ ۔1۔ دنیا کا ایک بڑا مسئلہ ماحولیات کا ہے اگر ماحولیات کے مسئلے پر سنجیدگی سے حکومتوں ،سیاسی پارٹیوں اور عوامی تحریکوں نے غور نہ کیا تو دنیا کے وجود کو خطرہ ہے ۔ ۔2۔ 1990ء میں امریکہ کینیڈا روس 34یورپی ممالک نے اعلان فرانس پر دستخط ...

Read More »

ساحل بلوچستان پر ایک نظر۔۔۔ نسیم بلوچ

ملک کی کل ساحل ایک ہزار کلومیٹر پرمشتمل ہے۔تاہم بلوچستان کے ساحلی پٹی بمطابق محکمہ فشریز778کلومیٹر پربلوچستان کے دو اضلاع گوادر اور لسبیلہ پر مشتمل ہے۔گوادر کے ساحل600کلومیٹر جبکہ لسبیلہ کے ساحلی علاقہ 178کلومیٹر پر مشتمل ہیں۔ساحل بلوچستان آبی وساہل اور سمندری دولت سے مالامال ساحل سمندر ہے۔جیساکہ اگلتی سونا سرزمین بلوچستان میں قدرتی گیس وتیل،سونا و چاندی،کرومائیٹ وپن بیرائیٹ،کوئلہ ...

Read More »