Home » 2016 » November (page 6)

Monthly Archives: November 2016

لینن کا نظریہِ جمالیات ۔۔۔ جاوید اختر

لینن کی حسنِ فطرت سے گہری محبت کے بارے میں کروپسکایا مندرجہ ذیل الفاظ میں تحریر کرتی ہے: “موسمِ خزاں کے آخر میں جب برف باری ابھی تک شروع نہیں ہوئی تھی۔لیکن دریا پہلے سے منجمد تھے۔ہم وہاں ندیوں پر بہت دور تک نکل جاتے تھے۔ہر کنکر اور ہر چھوٹی سے چھوٹی مچھلی برف کی تہہ میں ایسے جیسے کوئی ...

Read More »

سکندر علی جمالی  ۔۔۔ ببرک کارمل جمالی

اُس نے ہمیں اِس دنیا میں چلنے پھرنے اور جینے جاگنے کا طریقہ بتایا۔ اُسی کی وجہ سے آج ہمارے گوٹھ کے لوگ تعلیم یافتہ ہیں۔ پتھروں کے زمانے سے نکال کر ہمیں زمین پر چلانا سکھایا ۔وہ شخص ساون کی برسات کی طرح تھا ۔خوبصورت اور بہار کے پھول کی طرح خوشبودار تروتازہ شخصیت تھا۔ وہ سب کا دوست ...

Read More »

Sangat 1st Page

Read More »

November 2016

Read More »

سماجی ارتقا کی گردن ، غار سماج کے ہاتھوں میں

یہ دنیا اس لیے قائم ہے کہ یہ ساکت نہیں ہے۔طبعی اور جغرافیائی تبدیلیوں سے لے کر سماجی تبدیلیوں کی ماں ہے دنیا۔ انسانی سماج لاکھوں سالوں کے سست رفتار ارتقا کے بعد کہیں مہر گڑھ کے پتھر دور کے سولائزیشن تک پہنچا۔ اور پھر پسینہ بہاتا ، کراہتا، آگے سرکتا گیا۔ پتھر سماج سے کاسی کا دور حاصل کرلیا۔ ...

Read More »

کامریڈ واحد بلوچ کی رہائی کامطالبہ

کراچی کا بہت ہی اچھا انسان،کامریڈ واحد بلوچ گذشتہ کئی ماہ سے حکومتی اداروں کی قید میں ہے۔بغیر کسی ایف آئی آر کے بغیر کسی عدالتی قانونی کاروائی کے۔ اُس کی ساری شہرت اس بات پہ ہے کہ وہ کتابوں کا دل دادہ ہے ۔ کتابیں پڑھنا، لوگوں کی کتابیں چھپوانا اور ان کی فروخت میں مدد کرنا ۔۔۔۔۔۔ یہی ...

Read More »