Home » 2016 » August (page 5)

Monthly Archives: August 2016

معاون انسانیت۔ ستار ایدھی ۔۔۔ وحید زہیر

کسی ملک میں بہت ساری خرابیاں پیداہوں یا ریاستی رٹ کمزور پڑ جائے تو کسی بڑے انقلاب کی راہ ہموار ہوجاتی ہے لیکن جہاں مختلف شہروں میں مختلف قسم کے مسائل جنم لیں وہاں اللہ لوگ طرح کے انسان پیدا ہوجاتے ہیں جو معاونین قدرت کہلاتے ہیں ۔یہ دو طرح کے ہو تے ہیں ایک وقتی طور پر اپنا کام ...

Read More »

ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنا ۔۔۔ آصف فرّخی

ایک فرشتے کے پروں کی پھڑپھڑاہٹ باقی رہ گئی ہے۔ آج میرا شہر بھی میری طرح یتیم ہوگیا۔ عبدالستار ایدھی رْخصت ہوگئے، اپنی فقید المثال زندگی کی یادیں چھوڑ گئے جو انسانیت کے دکھ درد سے اس طرح عبارت تھی کہ اس بے حس اور شقی القلب دور میں اس کی نظیر نہیں ملتی۔ کراچی کے بیش تر شہریوں کی ...

Read More »

کامریڈ واحد بلوچ

کامریڈ واحد بلوچ ایک باشعور سیاسی و ادبی ثقافتی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں…ان کے چچا استاد عبدالستار بلوچ ایک بہت بڑے موسیقار مانے جاتے ہیں جنہوں نے متعدد خوبصورت اور یادگار دھنیں ترتیب دیں…ان کے درجنوں شاگرد گلوکاری و موسیقی کے میدان میں تاحال نہ صرف سرگرم ہیں بلکہ بلوچی موسیقی میں ایک ممتاز مقام بھی رکھتے ہیں… ان ...

Read More »

عبدالستار ایدھی

غیرمعمولی شخص عبدالستار ایدھی ،ایک غیر معمولی منطقے میں، ایک غیر معمولی دور میں نمودار ہوا۔ ایسا منطقہ اور ایسا دور جہاں طاقت اور مستی کابے ہنگم اور بھرپور استعمال ہوتا ہے۔ جہاں انا پرست فیوڈل ، روٹی کپڑا اور مکان کے پاک انسانی جذبات سے کھیل کربادشاہ بن جاتے ہیں۔ایک ایسا غیر معمولی ملک جہاں جاگیرداری نظام ہر ادارے ...

Read More »

August 2016

Read More »