Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » 2016 » August (page 3)

Monthly Archives: August 2016

غزل ۔۔۔ عاصمہ طاہر

شام دل کو بجھائے جاتی ہے تیری باتیں سنائے جاتی ہے یہ اداسی بھی خوب صورت ہے مجھ کو رنگیں بنائے جاتی ہے رات کی آنکھ سے اسے دیکھو کیسے منظر دکھائے جاتی ہے ایک لمحے کی روشنی مجھ میں ایک دنیا بسائے جاتی ہے کتنی گھمبیر ہے یہ تاریکی میرے اندر سمائے جاتی ہے ہجر کی شب ھماری جانب ...

Read More »

سموراج ونڈ تحریک کا اجلاس ۔۔۔ رپورٹ: عابدہ رحمان

سمو راج ونڈ تحریک کے سٹڈی سرکل کی میٹنگ 25جولائی کو شام4 بجے دوست بلوچستان آرگنائزیشن کے دفترمیں منعقد ہوئی۔ سمو راج ونڈ تحریک کی جنرل سیکرٹری نور بانو نے صدارت کی۔ میٹنگ کے شرکا میں درج ذیل اراکین شامل تھے۔ شرکاکی روایتی تعارف کے بعد ونڈ تحریک کی بنیاد، یعنی ’مستیں توکلی کے فلسفے پر بات شروع ہوئی۔ اس ...

Read More »

بلوچستان سنڈے پارٹی ۔۔۔ شبیر رخشانی

رمضان کا مہینہ جہاں روزے داروں کی طرح سنڈے پارٹی نے چپ کا روزہ رکھا ہوا تھا۔ عید ہوتے ہی جہاں روزے داروں نے عید منائی تو وہیں سنڈے پارٹی کی محفلیں ایک مرتبہ پھر بحال ہو گئیں۔ سنڈے پارٹی نوجوان اور بوڑھے افراد پر مشتمل ایک جماعت سی بن چکی ہے۔ اِس بار سنڈے پارٹی نے اتوار کو اپنے ...

Read More »

سنگت پوہ و زانت ۔۔۔ شبیر رخشانی

16 جولائی کوسنگت اکیڈمی کی ماہانہ علمی نشست ’’سنگت پوہ و زانت ‘‘پروفیشنل اکیڈمی میں سیکریٹری جنرل عابد میر کی صدارت میں منعقد ہوئی ۔ کالجوں یونیورسٹیوں کے طالب علم، اور دانشوروں، شاعروں، ادیبوں ڈاکٹروں پروفیسروں کی بڑی تعداد اِس نشست میں موجود تھی۔ پروگرام کا پہلا حصہ حسب معمول سوشل سائنسز پر تھا۔ اور یہ حصہ بہت بھرپور تھا۔ ...

Read More »

میر عبدالعزیز کرد

مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحات: 125 قیمت: 250 روپے مبصر: عابدہ رحمان اس کتاب کو پڑھنے سے پہلے میں سوچتی تھی کہ تحریک شاید وہی تھی کہ جب برصغیر کی سر زمین پر ہندو مسلمان سو سال ایک ساتھ گزارنے کے بعد جانے کیوں ایک دوسرے کو برداشت نہ کر پائے اور الگ وطن کا مطالبہ شروع کر دیاکہ ...

Read More »

بلوچ ساحل اور سمندر

مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت: 192 قیمت : 300 روپے مبصر : عابدہ رحمان زندگی کے لگے بندھے فریم سے انسان کبھی کبھی اکتا جاتا ہے۔ اپنی ہڈیوں، مسلز، سوچوں ، نفسیات ، اپنی روٹین کو ایک فریم کے مطابق رکھتے رکھتے بہت تھک جاتا ہے۔تب وہ اس فریم سے ہٹ کر ایک بھر پور انگڑائی لینا چاہتا ...

Read More »

گھرلُٹ جانا ۔۔۔ یار محمد چانڈیہ/ ننگر چنا

پورے گاؤں میں افراتفری مچ گئی۔ ’’ آدمی تو بڑا سُورما تھا، اُس کی غیرت اچانک کیوں نودوگیارہ ہوگئی !‘‘ ’’ کون کہتا ہے کہ سُورما اور نرکابچہ تھا …. شروع سے ہی ایسا بے غیرت تھا ….! بچپن سے ہی ہجوموں کا لونڈاتھا۔ بڑا ہواتوتیس مار خاں بن گیا ….!!‘‘ ’’ پتہ نہیں اُس میں یہ غیرت کیسے پیداہوئی ...

Read More »

لی شوئی کی گلیوں میں ۔۔۔ سلمیٰ جیلانی ۔ نیو زی لینڈ

لی شوئی کی گلی کے آخری سرے پر اس کٹیا نما مکان میں کوئلے کی پرانی انگیٹھی سے دھواں لہراتا ہوا ٹوٹے دروازے کی درزوں سے نکل کر باہر آرہا تھا۔ خاموشی سے اپنے لکڑی کے تختوں سے بنے پلنگ نما تخت پرلیٹے ہوئے لیو ڑینگ نے سوچا ” مارچ ختم ہونے کو آیا، لیکن سردی کم ہونے کا نام ...

Read More »

کرشمہ سازی ۔۔۔ مریم جہانگیر

میرے چہرے پہ زندگی نے اتنے تھپڑ مارے ہیں کہ اگر میں سالہا سال آئینے میں اپنا عکس کھوجتی رہوں تب بھی اپنی اصل شکل دیکھ نہیں سکتی ۔ وہ شکل جو میں نے شیرخوارگی میں خد و خال میں مختلف تبدیلیوں کے بعد آخر کار اپنائی تھی ۔ اب اس شکل پہ بھی صدیوں کی مسافت کے اثرات نظر ...

Read More »

روشنی ۔۔۔ ڈاکٹر عقیلہ بشیر

دیکھو! دیکھو! وہ سورج کی آخری کرن بھی پہاڑ کے پیچھے چھپ گئی ’ٹونی‘ نے اپنی پونی ٹیل ہلاتے ہوئے اور چپڑ چپڑ چیونگم چباتے ہوئے ’فری‘ سے کہا اور گھر جانے سے پہلے آخری نظر یوکلپٹس کے درخت پر ڈالی۔ خوبصورت سفید تنے اور چمکیلے پتوں والا یہ درخت ہمیشہ کی طرح اُسے خدا حافظ کہتا ہوا محسوس ہوا۔ ...

Read More »