Home » 2016 » April (page 3)

Monthly Archives: April 2016

وہ ۔۔۔ یم جہانگیر

وہ مزید تیزی سے دوڑنے لگا جیسے زندگی کے لئے دوڑنے کا حق ہے۔ اور اس کے پیچھے دوڑنے والے بھی ویسے ہی بھاگے آ رہے تھے۔ جیسے انھیں اس کے پیچھے بھاگنا چاہئے تھا۔ وہ تھک چکا تھا، اس کے پاؤں کے جوتے کہیں راستے میں ہی رہ گئے تھے۔ سڑک پر نجانے کتنے نوکیلے پتھر تھے۔ اس کے ...

Read More »

سفر کی دھول ۔۔۔ عابدہ رحمان

ٹرین میں بیٹھی کھڑکی سے سر ٹکائے وہ باہر دیکھ رہی تھی۔ پٹڑیاں کبھی دور ہوتی، کبھی ملتی ،بڑی تیزی سے دور بھاگ رہی تھیں۔ سحاب نے ذراسی پلکیں اٹھائیں۔ دور تک نظر چلتی چلی گئی۔ درخت، پہاڑ، لوگ سب کچھ ، سب ہی کچھ بڑی تیزی سے پیچھے بھاگ رہے تھے، دور ہوتے چلے جا رہے تھے۔ ِ ’’ ...

Read More »

بھٹائی کا کارکن ۔۔۔ انور ابڑو؍ننگر چنا

شہر کراچی کے ایک بڑے ہوٹل میں ’’ سندھی کا نفرنس‘‘ ہورہی تھی، جس میں ہند اور سندھ کے نامور ادیب اور دانشور مختلف موضوعات پر مقالے پڑھ رہے تھے۔بلاول نے بھی اپنا مقالہ پڑھا۔ اس کے مقالے کا موضوع تھا ’’ سندھ 2050 میں کیسا ہوگا؟ ‘‘۔ اس نے اپنے مقابلے میں جو خاص بات کی، وہ یہ تھی ...

Read More »

ڈاکٹر انوار احمد کے افسانوں کا تجزیاتی مطالعہ ۔۔۔ شفیق الرحمن اِلٰہ آبادی

ڈاکٹر انوار احمد عصرِ حاضر کے اہم ترین افسانہ نگار ہیں ۔ انھوں نے اپنے پُرتاثیر اسلوب کے ذریعے اردو افسانے کو نئی فنی اور معنیاتی اِمکانات سے روشناس کرایا ہے ۔وہ کردارکو محض عقلی یا روحانی کسو ٹی پر نہیں پرکھتے بلکہ ان کے باطن میں سفر کرتے ہیں ۔وہ پیچیدہ خیالات اور لطیف احساسات کو سہولت کے ساتھ ...

Read More »

خانہ بدوش ۔۔۔ ریویو: غلام مصطفے چغتائی

تصنیف: اجیت کور خانہ بدوش اجیت کور کی آپ بیتی ،مگر اس کو جگ بیتی بھی کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔کیوں کہ یہ ایک ایسی دنیا کا احوال ہے جسے ہم روز دیکھتے ہیں۔ہمارے معاشرے کے درد بھرے پہلؤں پر روشنی ڈالتی اجیت کور کی آپ بیتی ، آپ بیتی اس عورت کی جو خودی کے فلسفے پر ...

Read More »

گیلیلیوئے زیندھ ۔۔۔ بریخت ؍شان گل

1616: کولیجیم رومانم، دی ویٹیکنز انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ گلیلیوئے دریافتانی تصدیقہ کنت چیزعجبیں ڈولے بدلہ بنت وختیکہ عالمیں مڑد پہ ہیل گرغہ ڈولوبنت ماگوں مستا گہ گشوں کہ کلاوی ؔ اسا گلیلیو گیلیلی ٹوک راست گوئشتہ رومہ اندرا کولجیم رومانمئے ہالہ لافا اے شفیں ۔ چرچئے مزائیں معتبر، پادری او سکالر گڑوانی لافا۔ یک پلوے گیلیلیو جکثی ایں۔۔۔ ایکا ...

Read More »

کنا داغستان  ۔۔۔ رسول حمزہ توف؍غمخوارحیات

سرلوزنا بدل سر لوزاتا بارواٹ گڑاس لس و ہیت ! تغ آن بش مننگ تون یکدم نپاد آن چست مرسہ دُن نَرپہ دُنکہ کس پائے نے خلنگو بلکہ اسیکہ ہمو تغ نا بارواٹ سوچ ہرادے نی خنانس : بالی جہاز آسمان اٹ بال کننگ آن مُست اسیکہ بھلو زانب و زینب ئس کیک۔ تیویٰ بالی پٹ نا چکر ءِ خلسہ ...

Read More »

پولٹیکل اکانومی ۔۔۔ پوہیں مڑد

قدیم اشترا کی نظامِ پیداوار انسانی سماج کی ابتدا دس لاکھ سے زیا دہ بر س ہو ئے جب انسان کا زمین پر ظہور ہو ا۔اور جب انسان نے آلاتِ محنت بنانے شروع کیے تو قدرت کی نشو نما میں یہ عظیم واقعہ تھا ۔انسان اور حیوان میں بنیادی فر ق اسی سے پیدا ہوا۔کو ئی حیوان آلات محنت نہیں ...

Read More »

بلوچی رسم الخط  ۔۔۔ ساجد حسین ؍ لطیف بلیدی

فیس بک پر بہت سارے بلوچ صارفین اپنے نام کا طرز تحریر تبدیل کر رہے ہیں۔ Taj Baloch اب Bal243c T225j بن گیا ہے۔ وہ سب سے پہلے شخص تھے جنہوں نے 2012ء میں ایسا کیا۔ وہ ایک ماہر لسانیات اور شاعر ہیں جو کئی سالوں سے اس رسم الخط کو تبدیل کرنے کی ایک مہم کی قیادت کر رہے ...

Read More »

اپنے لیے وقت نکالو ۔۔۔ لالین

میں یونیورسٹی میں پڑھتے وقت سوچتا تھا کہ پڑھائی ختم کرنے کے بعد آزاد ہوجاؤں گا اور اپنی مرضی چلے گی ۔ مجھے کسی کے لیکچر سننا نہیں پڑیں گے اور میں اپنی من مانی کروں گا ۔لیکن وقت کے چکروویوں میں میں ایسا پھنسا کہ اب چاہوں تو بھی فرار نہیں ۔ مگر کچھ نہ کچھ تو کرنا پڑتا ...

Read More »