Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » 2016 » March (page 6)

Monthly Archives: March 2016

کیا شاعری کو گواہی کی ضرورت ہے ۔۔۔ ڈاکٹر فاطمہ حسن

(نسرین انجم بھٹی کی یاد میں) نسرین انجم بھٹی کی نظمیں ستّر کی دہائی سے میرے ساتھ ہیں۔ اس وقت جب نثری نظم بحث کا موضوع بنی ہوئی تھی اور سوال اٹھایا جاتا تھا کہ نثری نظم شاعری ہے یا نہیں، تو نسرین کی نظمیں جواب کے طور پر پیش کرتے تھے۔ پھر جب اس کا مجموعہ ’’بن پاس‘‘ چھپا ...

Read More »

نسرین انجم ۔۔۔ زاہدہ حنا

سڑک پر کا رو ں ، بسوں ، رکشو ں اور مو ٹر سائیکلوں کا دھواں اور شور کا ایک سیلاب ہے جس میں سے ہم گزر رہے ہیں ۔ میرے بائیں ہاتھ پر گورا قبرستان ہے جس میں چند دن پہلے وہ خاک کی چادر اوڑھ کر سوگئی ۔میں قبرستان کے دروازے سے آنکھ چراتی ہوں ۔کیسے نہ چراؤ ...

Read More »

زندیقِ عشق ۔۔۔ نوشین قمبرانڑیں

’’ عشق کا رستہ عجب ہے یہ پیہم برق ہے دیوانگی ہے حرکتِ بے رنگ ہے جس کو سائنسدان کہتے ہیں، خلاؤں میں خلا کا جال، یعنیdark matter عشق وہ مادہ ہے وہ سیال ہے۔ عشق سے طاری خداؤں کے دلوں میں پلتی تنہائی پہ گویا حال ہے۔ عشق ہے وہ لہر جو کہ ذات کی باریک پوروں سے گزرتا ...

Read More »

پیچھا نہ چھوڑو گے؟ ۔۔۔ احفاظ الرحمن

( نیب والوں سے) خزانہ لُوٹنے والوں کا تم پیچھا نہ چھوڑو گے؟ خزانہ لُوٹنے والے اِدھر بھی ہیں، اُدھر بھی ہیں مگر سب ایک ہیں، سب چٹّے بٹّے ایک تھالی کے یہ سارے ہٹّے کٹّے چٹّے بٹّے ایک تھالی کے یہ جو حمام پاکستان ہے، سب اس میں ننگے ہیں ملائی حلوہ کھانے والے سب ننگے دھڑنگے ہیں اِدھر ...

Read More »

عورت تحریک اور اُس کے تقاضے

تاریخ بتاتی ہے کہ گیارہ ہزار سال قبل مہر گڑھ ہی میں انسان، امیر اور غریب میں بٹ چکے تھے۔ انسان کی حاکم اور محکوم میں تقسیم ہوچکی تھی۔ اورعورتوں کو محکوم طبقے میں ہانکنے کا عمل مکمل ہوچکا تھا۔ اگلے گیارہ ہزار سال تو بس اس محکو میت کو مزید گہرا ،پیچیدہ، حقیر اور قابلِ نفرت بناتے رہنے کے ...

Read More »

سنگت رسم الخط کمیٹی ۔۔۔ ڈاکٹر علی دوست بلوچ

سنگت اکیڈمی آف سائنسز، بین الاقوامی کلاسک ادب کو کو بلوچی میں ترجمہ کروارہا ہے۔ جو کہ ایک بڑی اچھی پیش رفت ہے ۔بلوچی ادب کو اس کی بڑی ضرورت ہے۔ رسم الخط اور اِملا کی جو موجودہ صورت حال ہے اِن پر تھوڑی بہت نظر ثانی اگر ہوگی تو چھوٹے موٹے مسائل آہستہ آہستہ ختم ہوتے جائیں گے ۔ ...

Read More »