Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » 2016 » March (page 5)

Monthly Archives: March 2016

بلوچستان اور خشک سالی ۔۔۔ سلطان محمد اوتمانخیل

بڑے بوڑھوں کی زبانی سنا تھا کہ خشک سالی کا ہمارے دور میں دورانیہ تین سے پانچ سال تک رہا ہے لیکن اس دوران زیر زمین پانی کی سطح نیچے نہیں گئی بلکہ کاریزات بہتے رہے لیکن 1994 کے بعد خشک سالی نے بلوچستان میں ایسے ڈیرے جمائے کہ خشک سالی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ کبھی ...

Read More »

بلوچی فوک ادب ۔۔۔ انور نسیم مینگل

فوک شاعری دنیا میں تمام زبانوں کے اندر قدیم شاعری قومی،عوامی ، وطنی عام آدمی کی شاعری کا مطلب جانا جاتاہے اور ’’فوک‘‘ کے نام سے پہچانا اور تسلیم کیا جاتا ہے۔اس کی انفرا دیت اس طرح ہوتی ہے کہ وہ شاعری جس کے تخلیق کارعام لوگ ہیں۔فوک شاہری کسی بھی راج اور قوم کی تہذیب اور ” ثقافت” کی ...

Read More »

جاگیرداروں کے اوطاق ۔۔۔ صلاح الدین شہبازی

قیام پاکستان کے ساتھ انگریزی استعمارسے تو نجات مل گئی مگر باوجود دو مرتبہ کی آئینی و قانونی کوششوں کے، فیوڈل سامراج یعنی سرداروں، جاگیرداروں اور بڑے زمیندار وڈیروں کے استبدادی پنجے سے آزادی نہیں مل سکی۔ سوال یہ ہے کہ اڑسٹھ سال کا کئی مہیب سانحوں اور کئی شدید مصائب و آلام سے بھرا طویل زمانہ گزر جانے کے ...

Read More »

براہوئی ناول و افسانہ نگاری ۔۔۔ وحید زہیر

جس زبان کے زریں اقوال ہوں ۔ محاورے نیک فال ہوں اس کے کردار باکمال ہوں ان کے زنبیلوں میں احوال ہی احوال ہوں ۔ عشق محبت بارے ایک دوسرے سے سوال ہوں ۔ وہیں تو کہانیاں جنم لیتی ہیں ۔ذوق سخن پیدا ہو تا ہے ۔ راہ حق کی بات ہوتی ہے ۔ ایسے میں تعلق ادب بااعتبار ہوتا ...

Read More »

بلوچستان میں تعلیمی معیا ر کی پستی  ۔۔۔ اثیر عبدالقادر شاہوانی

بلوچستان میں تعلیمی معیار کے گرتے ہوئے صورتحال کی بہتری کیلئے سرکاری اور نجی شعبے کے تحت مختلف منصوبے تشکیل دینے اور قومی دولت سے خطیر رقم خرچ کرنے کے باوجود شعبہ تعلیم ترقی کی بجائے تنزلی کی راہ پر گامزن دکھائی دے رہی ہے ۔ موجود حکومت نے سال 2014-15ء کے بجٹ میں شعبہ تعلیم کے لئے 24فیصد کثیر ...

Read More »

سرکردہ ۔۔۔ ذوالفقار علی زلفی

اقتباسات وہ پیدا تو دبئی میں ہوئی مگر شاید وطن کی مٹی کی کشش کا مقابلہ نہ کرسکی اسلیے جب ہوش سنبھالا تو خود کو بلوچستان میں پایا۔۔۔.تمپ , پنّو کے کیچ مکران کا حصہ ، اس کا آبائی گھر ہے۔۔۔بے آب و گیاہ پتھریلی سرزمین اور سنگلاخ چٹانوں میں گھری یہ چھوٹی سی بستی جہاں بقول ہمارے لافانی شاعر ...

Read More »

عورت۔۔۔ قربانی کا بکرا ۔۔۔ ظہور دوست

ہمارے معاشرے میں عورت کی زندگی جس طرح بے حسی اور لاچاری کا شکار ہے۔اس کی مثال دوسرے معاشروں میں نہیں ملتی۔ہمارے معاشرے میں عورت کی زندگی جانوروں کی طرح ہے۔شاید جانوروں کی زندگی بہتر ہے کیونکہ جانور کو عورت سے زیادہ آزادی حاصل ہے۔لیکن عورت اس سے محروم ہے۔ ہمارے معاشرے میں عورت کوپیدائش سے لے کرموت تک قربانی ...

Read More »

دو آرزو میں کٹ رہے ۔۔۔ مریم جہانگیر

وہ اپنی ٹائی درست کرتے ہوئے کھڑوس باس کے کمرے کی جانب بڑھا.آخری رپورٹ میں تو کسی غلطی کی گنجائش ہی پیدا نہیں ہوتی وہ میں نے خاصی عرق ریزی سے تیار کی تھی.پچھلے پندرہ دنوں میں کوئی چھٹی بھی نہیں کی… ہاں! دو دفعہ آفس سے ذرا جلدی نکلا تھا.وہ سوچ کے دائرے میں ڈوبتا ابھرتا کمرے میں داخل ...

Read More »

عورت سے ۔۔۔ عابدہ رحمان

کہتے ہیں کہ صرف بہادر روحیں ہی اس زمین پر اتاری جاتی ہیں کہ تم یہاں پر اس لیے موجود ہو کہ تمہاری روح بہت متحرک اور بہت زیادہ با حو صلہ ہے۔ اور جب تم خود سے اپنے ہونے کی وجہ پوچھوگی تویہ بتاؤ کہ تمہارے ہونے کی وجہ اتنی عظیم ہے کہ جسے تم کبھی خود بھی نہ ...

Read More »

ذکرِ گل۔۔۔۔ جو رنگ و بُو دے گیا ۔۔۔ مریم جہانگیر

ہر انسان کے اپنے آپ سے کچھ وعدے ہوتے ہیں۔اس نے حدود کا کوئی نہ کوئی دائرہ اپنے ارد گرد قائم کر رکھا ہوتا ہے جس سے وہ باہر نہیں نکلنا چاہتا ۔ میں نے بھی خود سے یہ وعدہ کر رکھا تھا کہ میں کبھی بھی ستائشی کالم نہیں لکھوں گی۔ ستائشی کالم سے مراد یونہی یا کسی مفاد ...

Read More »