Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » 2016 » March (page 4)

Monthly Archives: March 2016

مستیں توکلی ۔۔۔ نورین لہڑی

مستیں توکلی کو ’’ طوق علی ‘‘ بننے سے بچانے کے لیے ڈاکٹر شاہ محمد مری کا دل سے شکریہ اور یقیناًمست توکلی اور سمو بیلی بھی ڈاکٹر صاحب کو دعائیں دے رہے ہونگے۔ بچپن میں جب میری ماں ہم سب بہن بھائیوں کو کہانیاں سناتیں تھیں تو ان کے اندازِ بیاں کی وجہ سے کہانی کے کرداروں کو اتنا ...

Read More »

آدم اور خدا کے افسانے ۔۔۔ تبصرہ نگار: سائرہ غلام نبی

مصنف: محمد امین الدین آج ہم جس وقت میں سانس لے رہے ہیں۔۔۔ ہزاروں برس کی تاریخ کا علم،شعور کی صورت میں ذخیرہ ہوچکا ہے۔۔ سائنسی، معاشی، سماجی،سیاسی،الٹ پھیرنے وسائل کی فراوانی کے ساتھ مسائل کا دائرہ بھی وسیع کردیا ہے اور معاملات میں حد درجہ پیچیدگی در آئی ہے۔۔بہت سہولتوں اور آسانیوں کے باوجود ہم پہ زندگی اب بھی ...

Read More »

تمہیں سوچا تمہیں چاہا ۔۔۔ تبصرہ:شوکت علی سبزل

(شاعر: جناب بدر سیماب) ہر سچا شعر نہ صرف شاعر کا آئینہ ہوتا ہے بلکہ اس کے آئندہ پر پوری قوت سے اپنے اثرات مرتب کرتا ہے۔ دنیا کے لا متناہی خول میں نحیف اور مقید انسان اپنی شخصی آزادی آسودگی اور مسرتوں کی خاطر جُہدِ مسلسل کرتا ہے۔ کبھی دوستی و چاہ کی قربت حاصل کرتا ہے تو کبھی ...

Read More »

سنگت اکیڈمی آف سائنسز ۔۔۔ جاوید اختر

سنگت اکیڈمی آف سائنسز کوئٹہ کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس مورخہ5 فروری ساڑھے تین بجے سہ پہر مری لیب میں جاوید اختر کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں ڈاکٹر شاہ محمد مری، جاوید اختر ،ڈاکٹر عطا اللہ بزنجو، فرخندہ جمالدینی، عصمت خروٹی، وحید زہیر اور اے ڈی بلوچ نے شرکت کی۔ اجلاس کا ایجنڈا مندرجہ ذیل تھا ، جو زیر ...

Read More »

گوادر کا سالانہ کتب میلہ  ۔۔۔ عبدالحلیم

آ رسی ڈی کونسل گوادر کے زیر اہتمام امسال بھی چار روزہ سا لانہ کتب میلہ کا اہتمام کیا گیا جس کاآ غاز 11فرو ری سے ہوا۔ کتب میلہ کا افتتاح گوادر کے ایم پی اے میر حمل کلمتی اور سا بقہ وفاقی وزیر تعلیم زبید ہ جلال نے مشترکہ طور پر فیتہ کاٹ کر کیا ۔ چا ر رو ...

Read More »

سٹرائک  ۔۔۔ میکسم گورکی / صابرہ زیدی

اطالوی کہانی نیپلز میں ٹرام کے ملا زمین نے سٹرائک کر رکھی تھی ۔ ریویرا دی کیایا کے ایک سر سے سے دوسرے سرے تک خالی ٹراموں کی ایک قطار لگی ہوئی تھی اور کنڈکٹروں اور ڈرائیوروں کی ۔ ان زندہ دل ، باتونی اور پارے کے طرح بے تاب اور پھر تیلے نیپلز یوں کی ۔ ایک بڑی تعداد ...

Read More »

آخری خبر ۔۔۔ مبشر مہدی

دو اشخاص چارپائیوں پر بیٹھے تازہ خبروں کا تبادلہ کر رہے تھے۔ یہ دیہات کا منظر تھا۔ تیسری چارپائی پر چاچا بیٹھا حقّہ پی رہا تھا۔ چاچا اُن کی گفتگو سُن رہا تھا۔ ایک بولا ’’ سیلاب بڑھا آ رہا ہے ‘‘۔ دوسرے نے کہا ’’ آج کرکٹ میچ میں بڑی سنسنی خیز صورت ہوئی ‘‘۔ چاچا اچانک بولا ’’ ...

Read More »

پولٹیکل اکانو می  ۔۔۔ پوہیں مڑد

سماجی زندگی اشیائے ضرورت کی پیدا وار کے بغیر نا ممکن ہے۔ انسان کو زندہ رہنے کے لیے خوراک ،پو شاک اور دوسری ماد ی اشیا ء کی ضرورت ہے ۔اور خواک اور پو شاک اوردوسری ضرورتو ں کو پوراکرنے کے لیے انہیں کا م کر کے اپنی محنت سے ان اشیاء کو پیداکر نا پڑتا ہے ۔ اور انسان ...

Read More »

بیگاہے گوں ملا فاضلا ۔۔۔ ذوالفقار علی زلفی

من مدامئے رنگا آروچی ھم ہوٹل کاہا نشتگ و چاہ وران اِت انت…ہوٹل کاہے اصلی نام نزاناں چی انت بلے لیاری ئے ادیب و سیاسی جھدکاراں ایشی نام ہوٹل کاہ کتگ , ہوٹل ئے کشا کاھے دوکان انت , ہوٹل و کاھے دوکان کدی وت ما وت ھمسائیگ بوتگ انت ایشی آ ھم من نزاناں بس ھمائے کہ من لیاری ...

Read More »

انجمن ستائش باہمی کی کوشش ۔۔۔ آئیون راجکمار بیزجی

مکتوب ساہیوال وفاق پاکستان کی قیادت نے نہ چاہتے ہوئے بھی دہشت گردی ، فر قہ واریت ، کرپشن اور دیگر درپیش مسائل کے مکمل خاتمہ کیلئے پارلیمان میں آئین پاکستان کے بر عکس اکیسویں ترمیم کو منظور کیا اور فوجی عدالتوں کے قیام کو متفقہ طور پر منظور کر کے نیشنل ایکشن پلان کے بیس نکات کی منظوری دی ...

Read More »