Home » 2016 » February (page 5)

Monthly Archives: February 2016

ڈاکٹر رتھ فا ؤ ۔۔۔ شاہ محمد مری

(پیدائش 9 ستمبر 1929) ہما ری یہ محسن اگر طبقا تی سما ج کی بنا ئی انسا نی سر حد وں کو روند کر پو ری انسا نیت کو آغو ش میں نہ لیتی تو ہم اُسے جر منی کاکہتے۔مگر جنونیوں کا کیا ملک کیا وطن۔دنیاوی عینک سے ،لانزگ اُس کے شہر کا نام ہے ۔وہ 9 اگست 2016 کو ...

Read More »

ادیبہ ۔۔۔ صنوبر الطاف

یہ جاتی سردیوں کے دن تھے۔سخت کٹیلی دھوپ، یخ ہواؤں کو دور چھوڑکر آنے کی تیاریوں میں تھی اور نئے موسم نے درختوں کو تازہ پتوں اور پھولوں کا تحفہ دیاتھا۔سردی سے بے زار اور بے رونق فضاؤں پر آہستہ آہستہ بہا ر کھلنے لگی تھی۔میں دفتر میں بیٹھا سوچ رہا تھا کہ اپنا کوٹ اتاروں یا پنکھا چلادوں۔اسی شش ...

Read More »

کہساروں کی رسم نہیں خاموشی ۔۔۔ ذوالفقار علی زلفی

(اقتباسات) ذاتی ملکیت کے تقدس کے تصور پر قائم سماج میں عورت کی حیثیت کیا ہے ؟؟ ذاتی ملکیت۔۔۔.بورژوا مغربی معاشروں میں لبرل ازم کے پرفریب اور میک اپ زدہ نظریات کی آڑ میں عورت کی آزادی کے نعرے تلے نسوانیت بیچی اور خریدی جاتی ہے جبکہ مشرق کے جاگیرداری و قبائلی معاشروں میں غیرت اور عفت و عصمت کے ...

Read More »

کانچ کی گڑیا ۔۔۔ عابدہ رحمان

آسمان سرخ ہو رہا تھا ۔ہوا رکی ہوئی تھی ۔فضا میں ایک جان نکال دینے والی خاموشی تھی؛ یوں کہ جیسے کوئی گناہ سرز دہو گیا ہو۔کوئی کچھ انہونی ہو گئی ہو۔تھوڑی دیر بعد تیز جھکڑ چلنا شروع ہو گئے۔ دھول مٹی اڑنے لگی۔ سانس بندہو رہی تھی۔ پتہ نہیں کیوں سمیرا کچھ دن سے گھبرائی ہوئی سی تھی۔ اک ...

Read More »

کارِ جہاں ۔۔۔ فرحت پروین

نکہت آفریں مر غزا روں میں کھوئی ہوئی اُس اداس و ملو ل روح کو دیکھ کر دل یزداں دکھ سے بھر گیا۔ اس نے فر شتے کو بلایا اور حکم دیا: ’’جاؤ ، اس معصو م و مغمو م رو ح کی دل زدگی کا سبب معلوم کرکے اس کا مداوا کرو۔‘‘ فر شتہ ارشاد باری بجا لانے کواس ...

Read More »

February 2016

Read More »

سنگت ایڈیٹوریل بورڈ میٹنگ ۔۔۔ رپورٹ۔ عابد میر

1۔ سنگت تراجم کی کتابوں کے تمام مالی امور کی نگرانی سرور آغا کر رہے ہیں، جو مالیات کا تمام حساب کتاب تحریری طور پر مرتب کر رہے ہیں۔ وہ آئندہ دنوں میں جیئند خان کے ساتھ مل کر اسے مزید مربوط کر کے اس کی باقاعدہ آڈٹ کا اہتمام کریں گے۔ 2۔ڈسٹری بیوشن :موجود ذرائع پہ انحصار کیا جائے ...

Read More »

محترمہ فہمیدہ ریاض کا ایوارڈ

ضیاء الحقی سوچ کے ترجمان ادبی اداروں کے ایوارڈ اس قدر پست اور بدبودار ہوتے ہیں کہ ابھی ماضی قریب تک کسی اصلی اور عوامی ادیب کے لیے ان کا جاری ہونا ایک گالی سی لگتی تھی۔ ایسے ایوارڈ ذلت کی موت مرنے سے بچ اس لیے جاتے ہیں کہ کبھی کبھی یہ ایوارڈ حکمران طبقات کے مخالف ادیبوں شاعروں ...

Read More »

ڈھائی سال کی بادشاہی

تیسری دنیا کے اکثر ممالک کی طرح بلوچستان کی حکومت اُسی شخص کی رہتی ہے جس کے سر پر ’’ ہما‘‘ نامی پرندہ بیٹھتا ہے۔ یہ ہے تو عام سی، اور شاید عالمگیر بات ۔ مگر ’’ ہما‘‘ کوئی عام اور فرضی پرندہ نہیں، ایک دیو ہیکل عقل و منصوبہ بندی کا مالک ہے۔ ہر ایرے غیرے کے سر پرنہیں ...

Read More »

امرت مراد، نہ رہیں

اُس نے ہمارے رسالے ’’سنگت‘‘ میں افسانہ بھیجا۔ ارے چونک گیا میں۔ ایسا نیا خیال کہ جھٹکا کھاگیا۔کبھی کبھی بے جا طوالت اور غیر ضروری تفصیلات کھٹکتی تھیں مگر بالکل نیا اور انوکھا خیال اِن سب خامیوں کو اپنے گھٹنوں کے نیچے پچھاڑے رکھتا تھا۔ وہ انٹرویو کرنے کی مہارت رکھتی تھی۔ اس کا دعویٰ تھا کہ وہ مجھ سے ...

Read More »