Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » 2016 » February (page 4)

Monthly Archives: February 2016

ایک سفر اور نیوائیر ۔۔۔ محمدرضوان خان

نیو ائیر سے پہلے محنتی ان تھک کام کرنے والی قوم کو تحفے کے طور پر چار چھٹیاں میسر آئیں ۔ایسا موقع جب بھی آتا ہے تو میری کوشش ہوتی ہے کہ ایک دن چھوڑ کر سفر کروں تاکہ اس قوم کے عذاب جہالت کا شکار ہونے سے بچ سکوں ۔چھٹیوں کا اعلان ہوتے ہی پورا ملک ڈس لوکیٹ ہونا ...

Read More »

بلو چی سازوزیمل ۔۔۔ سجا د کو ثر بلو چ

بلو چ ساز و زیمل ووسو تانی گو شدا رگ پد مر دم ءَ راہمے سما بیت آگوں گہگیری تب ءِ ہمگر نچی ءَ ابید سوت و زیملانی بے بہا ئیں گنج ئے مو جود انت کہ اید گہ زبان وراج و چاگردانی تہ ءَ پہ گدار ے گند گ ءَ کیت انت ۔ مان بلو چ زند مان کجام ...

Read More »

فکرِ فرید اور تہذیبوں کا تصادم ۔۔۔ پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین

کولڈ وار کے خاتمے کے ساتھ ہی ایشیا کا ہمارا خطہ زمانے میں ذلیل ورسوا ہو کر رہ گیاہے۔نوے کی دہائی میں یہ باتیں سامنے آنے لگی تھیں کہ ترقی یافتہ ورلڈ جسے مہذب دنیا کا نام بھی دیا جا تا ہے کو متحد رکھنے کے لیے شاید اب کسی بڑے عفریت کی ضرورت ہے۔ روس کے بکھراؤ اور مدمقابل ...

Read More »

Silent Minstrel —- Mubasher Mehdi

    Thinking and constant thinking and brooding, have made his eyes grew inward. He had a beautiful face, with trimmed beard and moustaches. Perhaps, he had a Grecian features. Since twenty years, he used to sit under a sheesham tree. It was a long terrace and a cobbled one, where he sat. Just when the darkness prevailed, people used to ...

Read More »

ادب ۔۔۔ شبیر رخشانی

سنگت اکیڈمی کا پوہ و زانت پروگرام ہو یا بلوچیکے ادبی پروگرام ، براہوئی، پشتو، ہزارگی گو سب نے اپنی اپنی تیئیں چھوٹے اور بڑے پیمانے پر پروگرامات سرزمین بلوچستان سے چند اہم ادبی دوست اپنے دوستوں کو غم فراق دے گئے تو کہیں اور نئے چہرے اس کشتی میں سوار ہوئے۔ اللہ کرے یہ کشتی ہر بڑے طوفان کو ...

Read More »

انٹر نیشنل کاشاعر ۔۔۔ جاوید اختر

تاریخ بے رحم ، ظالم اور بے نیا ز ہے۔ اس کے لیے عربی زبان میں ایک کہاوت مشہور ہے، ’’ الو قت و سیف ‘‘ تاریخ ستم ظریف ہے۔ وہ بعض اوقات گمنام اور غیر معر وف لوگوں کو فو راََ عالمی شہرت کی بلند یوں پر پہنچا دیتی ہے تو کبھی کبھا ر مشہور عالم ہستیوں کو گمنامی ...

Read More »

رحمان باباؒ ۔۔۔ بطاش ولید

اگر ہم پشتو شاعری کی ابتدا پر ایک سرسری نظر ڈالیں تو سب سے پہلے امیر کروڑ جہان پہلوان کا ذکر کرنا اس لیے ضروری ہے کہ وہ پشتو کے پہلے شاعر ہیں جس کا ذکر پٹہ خزانہ کے شعری تذکرے میں موجود ہے۔ اس تذکرے میں ان کا ایک حماسی شعر شائع بھی ہوا ہے۔ جو پشتو زبان و ...

Read More »

سمو راج مو و منٹ

سمو راج مو و منٹ بلو چستان سطح کی عو رتوں کی تحریک ہے جو یہاں کی عمو می جمہوری تحریک (معاشی ،ثقا فت ،سماجی اور سیاسی) کا حصہ ہو گی۔ یہ دوسری ہم خیال تنظیموں ،اکیڈمیوں ، اداروں او ر گروہوں کے ساتھ ہمکاری میں عو رتوں کے مسائل پر زور دے گی۔ SRM فیوڈل ،ازمنہ قدیم اور پدر ...

Read More »

محبت کا مہر گڑھ ۔۔۔ امرت مراد

(عطا شاد کی نظم’’ گل کدہ‘‘ سے ماخوذ) وہ مسافت ایسی مسافت نہیں تھی کہ طول و عرض کے نا پنے کے لیے گز،فٹ ،انچ کا حساب درکار ہو ۔یا مربع فٹ کے حساب سے یادر کھا جا ئے ۔ یہ تو مسافت تھی جس کافا صلہ بے انت تھا ۔مسافت درمسافت تھی اور زادہ راہ ؟۔ ہاں زادراہ تو ...

Read More »

بغداد کا ڈاؤن ٹاؤن ۔۔۔ سلمیٰ اعوان

سفر نامہ عراق کا ایک باب چور نالوں پنڈ کاہلی۔شاپنگ کے بارے میں میرا اور افلاق(بغداد میں ٹیکسی ڈرائیور) کا وہی حال تھا۔شام ڈھلے وہ ضرور کہتا ۔ ’’ایک چکر لگا لیجیے۔کچھ خریدنا نہیںآپ کو۔بغداد کی کوئی سوغات، کوئی سوونئیر تو لے لیں۔چلیے سوق الغزل چلیے ،سوق الجدید میں خوبصورت چیزیں ہیں۔ روانڈ سٹی کی دُکانیں دیکھیے۔ وہ بہت سستی ...

Read More »