Home » 2016 (page 11)

Yearly Archives: 2016

عبداللہ جمالدینی ایک اُستاد محترم  ۔۔۔ عبدالحنان جمالدینی

عبداللہ جان جمالدینی ایک ایسے علمی ادارے کے سربراہ تھے کہ ان کی درسگاہ میں یونیورسٹی لیول سے لے کر پرائمری تک کے طالب علم اپنے علم کی پیاس بجھاتے تھے۔ یہ شفیق اور مہربان ایسے تھے کہ نہ کسی طالب کو ڈانٹ دی اور نہ سرزنش کی۔ جو طالب علم ایک دفعہ ان کے درسگاہ میں بھولے سے آتا ...

Read More »

ہورہے لوئیس بورخس ۔۔۔ پیٹری لیوکوئن/عبیدشاد

بورخس ارجنٹائینی شائر،نبشتہ کاراوآزمانکارے بوتگ کہ آنہی گُمان فینٹیسی او وابانی دنیائے کسّہاں بیستمی کرنئے جہانی لبزانکا کلاسیکئے درجہ گپتگ۔آں یورپی دودربیدگ،انگریزی لبزانک او برکلے ڈولیں فلسفی اوزانتکارانی ہیال و لیکہاں بے کساس اَسرمند کتگت۔برکلے ہیالا مٹیریل شے آ وجود نیست،سرپدیں دنیا ایوکا ہیال و لیکہانی برورد اِنت کہ آچہ دراجیں مدّتے آہست وموجود اِنت۔بورخیس ئے گیشتریں کسّہ کائناتی بنگپانی ...

Read More »

سائیں کمال خان شیرانی  ۔۔۔۔ بارکوال میاخیل

سائیں کمال خان شیرانی کا غلام گل شیرانی کو پشتو میں لکھا گیا ایک خط: .(پیارے گل کے غلام! (غلام گل کاش کہ تم واقعی گل کے غلام ہوتے، گل کا سچا غلام!! ۔ایسا ہوتا تو پھر تمہاری گفتگو، قول و فعل اور عادات و اطوار بہت مہین، نرم، پاکیزہ اور خوشبو بھرے ہوتے۔ ہیں ناں؟۔ تم اپنی خوش اور ...

Read More »

سمولینی میں لینن کے شب و روز ۔۔۔ سلمیٰ اعوان

سمولینی میوزیم۔ انقلاب کا حقیقی گڑھ اور گھر ایسا توہرگز نہیں تھا کہ میں نے ان کے حُسن و خوبصورتی کو سراہانہ ہو۔یا یونہی آنکھیں بند کر کے پاس سے گزر گئی ہوں۔نیوا کے ساتھ ساتھ چلتے ہوئے اُسکے بالائی کنارے کے خوبصورت کٹاؤ پر ہی قریب قریب سمولنی مناسٹری سمولنی انسٹی ٹیوٹ اور ذرا آگے شاندار فن انجینئرنگ کا ...

Read More »

لینن کا نظریہِ جمالیات ۔۔۔ جاوید اختر

لینن کی حسنِ فطرت سے گہری محبت کے بارے میں کروپسکایا مندرجہ ذیل الفاظ میں تحریر کرتی ہے: “موسمِ خزاں کے آخر میں جب برف باری ابھی تک شروع نہیں ہوئی تھی۔لیکن دریا پہلے سے منجمد تھے۔ہم وہاں ندیوں پر بہت دور تک نکل جاتے تھے۔ہر کنکر اور ہر چھوٹی سے چھوٹی مچھلی برف کی تہہ میں ایسے جیسے کوئی ...

Read More »

سکندر علی جمالی  ۔۔۔ ببرک کارمل جمالی

اُس نے ہمیں اِس دنیا میں چلنے پھرنے اور جینے جاگنے کا طریقہ بتایا۔ اُسی کی وجہ سے آج ہمارے گوٹھ کے لوگ تعلیم یافتہ ہیں۔ پتھروں کے زمانے سے نکال کر ہمیں زمین پر چلانا سکھایا ۔وہ شخص ساون کی برسات کی طرح تھا ۔خوبصورت اور بہار کے پھول کی طرح خوشبودار تروتازہ شخصیت تھا۔ وہ سب کا دوست ...

Read More »

Sangat 1st Page

Read More »

November 2016

Read More »

سماجی ارتقا کی گردن ، غار سماج کے ہاتھوں میں

یہ دنیا اس لیے قائم ہے کہ یہ ساکت نہیں ہے۔طبعی اور جغرافیائی تبدیلیوں سے لے کر سماجی تبدیلیوں کی ماں ہے دنیا۔ انسانی سماج لاکھوں سالوں کے سست رفتار ارتقا کے بعد کہیں مہر گڑھ کے پتھر دور کے سولائزیشن تک پہنچا۔ اور پھر پسینہ بہاتا ، کراہتا، آگے سرکتا گیا۔ پتھر سماج سے کاسی کا دور حاصل کرلیا۔ ...

Read More »

کامریڈ واحد بلوچ کی رہائی کامطالبہ

کراچی کا بہت ہی اچھا انسان،کامریڈ واحد بلوچ گذشتہ کئی ماہ سے حکومتی اداروں کی قید میں ہے۔بغیر کسی ایف آئی آر کے بغیر کسی عدالتی قانونی کاروائی کے۔ اُس کی ساری شہرت اس بات پہ ہے کہ وہ کتابوں کا دل دادہ ہے ۔ کتابیں پڑھنا، لوگوں کی کتابیں چھپوانا اور ان کی فروخت میں مدد کرنا ۔۔۔۔۔۔ یہی ...

Read More »